تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلَندڑا" کے متعقلہ نتائج

کھیلن

کھیلنا، جشن منانا

کھولَن

اُبال، جوش

کِھلان

کِھلنا (رک) کا حاصلِ مصدر یا اسمِ کیفیت نیز کھلانا کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل رہا.

خُلّان

खलील का बहु., मित्रगण, दोस्त लोग।

کُھلْنا

بازار میں بھاؤ کھلنا ، کسی چیز کا دام طے ہونا (بالخصوص شروعات میں) ۔

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کِھلْنا

کلی کا پھولنا یا شگفتہ ہونا، کلی کا پُھول بننا، پھول آنا.

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کِھلونا گاڑی

بچّوں کے کھیلنے کی چھوٹی گاڑی (انگ: Toy Carکا ترجمہ)

کھولن پڑنا

غصہ آنا، پیچ و تاب کھانا

کھیلْنے

کھیلنا (ر ک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

کھیلنا

کِھلنا ، شگفتہ ہونا.

کِھلْنا گَٹّا

کن٘ول کے تُخم جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا

کھیلْنا کُودْنا

مشغلوں میں لگے رہنا ، اُچھل کود کرنا ، لہو و لعب میں وقت گزارنا.

کھیلْنی

ہرن یا گائے بیل کے سینگ سے بنا ہوا آلہ جسے ایڑی کے پیچھے رکھ کر جوتا پہنچتے ہیں.

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کِھلَندڑا

کھیل کود یا لہو لعب میں مشغول یا منہمک رہنے والا، کھلاڑی

کھیلَن ہار

کھیلنے والا ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

کھیلَن ہارا

کھیلنے والا ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

کِھلْنا نال

کن٘ول کی ڈنڈی، چھڑی

کِھلان ہارا

کھلانے ولا ، شگفتہ کرنے والا.

کِھلَنْدْڑا پَن

کھلنڈرا ہونا، لااُبالی ہونا، غیرسنجیدہ ہونا

کِھلَنْدْڑا مِزاح

مزاحِ لطیف، طنز لطیف.

کِھلونا

شکر یا کھان٘ڈ کا بنا ہوا گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جسے بچے کھاتے ہیں.

کِھلَونے

کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کھولنے والا

وہ جو کھولے

کِھلونا بَنْنا

ہاتھوں میں کھیلنا، کٹھ پتلی ہونا

کھیلْنے کُودنے کے دِن ہونا

رک : کھیلنے کھانے کے دن ہونا.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کِھلَونے دے کَر بَہْلانا

کوئی معمولی اور غیراہم چیز دے کر بچّوں کی طرح پُھسلانا، کسی طرح دل بہلاوے کا سامان کرنا

کھیلْنے کھانے کے دِن ہونا

لطف اُٹھانے کا زمانے ہونا ؛ ناسمجھ ہونا.

خَلَنْگ زار

وہ وسیع میدان جس میں جھاڑیاں اور چھوٹے گھنے درخت ہوں .

خَلا نَوَرْد

خلا میں سفر کرنے والا، خلا باز

کِھلَنْدا

دل کی بات، دلی خواہش، آرزو، خوشی.

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے

ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا

خَلا نَوَرْدی

خلا نورد کا اسم کیفیت، خلا میں گھومنے پھرنے یا چکر لگانے کا عمل

کھیلْنا کھانا

لطف اٹھانا، بے فکری سے زندگی بسر کرنا، چین کی بنسی بجانا

کِھلَونے کی طَرَح رَہْنا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

خَلَنْجِیَّہ

خلنج (رک) سے متعلق یا منسوب .

کِھلونا بَنانا

عزّت یا وقعت نہ دینا، غہر اہم سمجھنا، کوئی اہمیت نہ دینا

کِھلَونا ہے بھولے بھالوں کا

کھلونے بیچنے والوں کی صدا یعنی معصوم بچوں کے لیے ہے

کِھلونا ہونا

غیر اہم ہونا، محض دل بہلانے یا کھیلنے کی چیز ہونا.

کِھلانا پلانا

کھلانا، ضیافت کرنا

کِھلَنْڈْرا مِزاح

مزاحِ لطیف، طنز لطیف.

کَہْلانا

رک : کہلوانا ، کسی عبارت کو مُنھ سے نکلوانا ؛ کوئی بات اُگلوانا.

کِھلَونا بَنا رَکھا ہے

مسخرہ سمجھتا ہے، کچھ وقعت نہیں دیتا، بے وقعت سمجھتا ہے

خَلا نِظام

ایسا نظام جس میں کمرہ کی کثیف ہوا پنکھوں کے ذریعے سے کھینچ کر باہر نکالی جاتی ہے .

کَھولانا

اُبالنا، جوش دینا

کھیلانا

کھیلنا کا متعدی المتعدی، اپنے ساتھ کھیلنے میں کسی کو شامل کرنا، کسی کو کھلانا

کُھلانا

رک : کُھلوانا.

کِھلَنْتا

کھلنت، پھول کھلنے کی کیفیت یا حالت.

کَہَلْنا

بریاں کرنا.

کاہِلانَہ

کاہل جیسا ، سُستی کا ، دلچسپی کے بغیر ، سُست.

کِھلَنگا

شکار گاہ، سیرگاہ.

کھلوں گا

کِھلَنْڈْرا

شوخ، چنچل، چلبلا، کھلاڑی، رنگ دار، لاپرواہ

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کِھلَنْڈْرا پَن

کھلنڈرا ہونا، لااُبالی ہونا، غیرسنجیدہ ہونا

کُھلی نِشانِیاں

واضح اور سچّی دلیلیں؛ مراد: آیات قرآنی و مظاہر قدرت وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلَندڑا کے معانیدیکھیے

کِھلَندڑا

khiland.Daaखिलंदड़ा

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کِھلَندڑا کے اردو معانی

صفت

  • کھیل کود یا لہو لعب میں مشغول یا منہمک رہنے والا، کھلاڑی

    مثال تعجب ہے یہ کھلندڑا لڑکا اول کیسے آگیا۔

  • لا ابالی، بے فکرا، غیر سنجیدہ، ہنسنے ہنسانے والا
  • کھیل کا شوقین
  • لا ابالی پن، بے فکرا ہونا، غیر ذمہ دار، غیر سنجیدہ ہونا

Urdu meaning of khiland.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • khel kuud ya lahuu laab me.n mashGuul ya munahmik rahne vaala, khilaa.Dii
  • la ubaalii, befikraa, Gair sanjiidaa, ha.nsne ha.nsaane vaala
  • khel ka shauqiin
  • la ubaalii pan, befikraa honaa, Gair zimmedaar, Gair sanjiidaa honaa

खिलंदड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खेल-कूद या सैर-तमाशा में तल्लीन रहने वाला, खिलाड़ी

    उदाहरण तअज्जुब बै यह किलंदड़ा लड़का अव्वल (प्रथम) कैसे आ गया।

  • ला-उबाली, निश्चिंत, अगम्भीर, हँसने हँसाने वाला
  • खेल का शौक़ीन
  • लापरवाह, निश्चिंत होना, अनुत्तरदायी, अगम्भीर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھیلن

کھیلنا، جشن منانا

کھولَن

اُبال، جوش

کِھلان

کِھلنا (رک) کا حاصلِ مصدر یا اسمِ کیفیت نیز کھلانا کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل رہا.

خُلّان

खलील का बहु., मित्रगण, दोस्त लोग।

کُھلْنا

بازار میں بھاؤ کھلنا ، کسی چیز کا دام طے ہونا (بالخصوص شروعات میں) ۔

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کِھلْنا

کلی کا پھولنا یا شگفتہ ہونا، کلی کا پُھول بننا، پھول آنا.

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کِھلونا گاڑی

بچّوں کے کھیلنے کی چھوٹی گاڑی (انگ: Toy Carکا ترجمہ)

کھولن پڑنا

غصہ آنا، پیچ و تاب کھانا

کھیلْنے

کھیلنا (ر ک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

کھیلنا

کِھلنا ، شگفتہ ہونا.

کِھلْنا گَٹّا

کن٘ول کے تُخم جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا

کھیلْنا کُودْنا

مشغلوں میں لگے رہنا ، اُچھل کود کرنا ، لہو و لعب میں وقت گزارنا.

کھیلْنی

ہرن یا گائے بیل کے سینگ سے بنا ہوا آلہ جسے ایڑی کے پیچھے رکھ کر جوتا پہنچتے ہیں.

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کِھلَندڑا

کھیل کود یا لہو لعب میں مشغول یا منہمک رہنے والا، کھلاڑی

کھیلَن ہار

کھیلنے والا ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

کھیلَن ہارا

کھیلنے والا ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

کِھلْنا نال

کن٘ول کی ڈنڈی، چھڑی

کِھلان ہارا

کھلانے ولا ، شگفتہ کرنے والا.

کِھلَنْدْڑا پَن

کھلنڈرا ہونا، لااُبالی ہونا، غیرسنجیدہ ہونا

کِھلَنْدْڑا مِزاح

مزاحِ لطیف، طنز لطیف.

کِھلونا

شکر یا کھان٘ڈ کا بنا ہوا گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جسے بچے کھاتے ہیں.

کِھلَونے

کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کھولنے والا

وہ جو کھولے

کِھلونا بَنْنا

ہاتھوں میں کھیلنا، کٹھ پتلی ہونا

کھیلْنے کُودنے کے دِن ہونا

رک : کھیلنے کھانے کے دن ہونا.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کِھلَونے دے کَر بَہْلانا

کوئی معمولی اور غیراہم چیز دے کر بچّوں کی طرح پُھسلانا، کسی طرح دل بہلاوے کا سامان کرنا

کھیلْنے کھانے کے دِن ہونا

لطف اُٹھانے کا زمانے ہونا ؛ ناسمجھ ہونا.

خَلَنْگ زار

وہ وسیع میدان جس میں جھاڑیاں اور چھوٹے گھنے درخت ہوں .

خَلا نَوَرْد

خلا میں سفر کرنے والا، خلا باز

کِھلَنْدا

دل کی بات، دلی خواہش، آرزو، خوشی.

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے

ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا

خَلا نَوَرْدی

خلا نورد کا اسم کیفیت، خلا میں گھومنے پھرنے یا چکر لگانے کا عمل

کھیلْنا کھانا

لطف اٹھانا، بے فکری سے زندگی بسر کرنا، چین کی بنسی بجانا

کِھلَونے کی طَرَح رَہْنا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

خَلَنْجِیَّہ

خلنج (رک) سے متعلق یا منسوب .

کِھلونا بَنانا

عزّت یا وقعت نہ دینا، غہر اہم سمجھنا، کوئی اہمیت نہ دینا

کِھلَونا ہے بھولے بھالوں کا

کھلونے بیچنے والوں کی صدا یعنی معصوم بچوں کے لیے ہے

کِھلونا ہونا

غیر اہم ہونا، محض دل بہلانے یا کھیلنے کی چیز ہونا.

کِھلانا پلانا

کھلانا، ضیافت کرنا

کِھلَنْڈْرا مِزاح

مزاحِ لطیف، طنز لطیف.

کَہْلانا

رک : کہلوانا ، کسی عبارت کو مُنھ سے نکلوانا ؛ کوئی بات اُگلوانا.

کِھلَونا بَنا رَکھا ہے

مسخرہ سمجھتا ہے، کچھ وقعت نہیں دیتا، بے وقعت سمجھتا ہے

خَلا نِظام

ایسا نظام جس میں کمرہ کی کثیف ہوا پنکھوں کے ذریعے سے کھینچ کر باہر نکالی جاتی ہے .

کَھولانا

اُبالنا، جوش دینا

کھیلانا

کھیلنا کا متعدی المتعدی، اپنے ساتھ کھیلنے میں کسی کو شامل کرنا، کسی کو کھلانا

کُھلانا

رک : کُھلوانا.

کِھلَنْتا

کھلنت، پھول کھلنے کی کیفیت یا حالت.

کَہَلْنا

بریاں کرنا.

کاہِلانَہ

کاہل جیسا ، سُستی کا ، دلچسپی کے بغیر ، سُست.

کِھلَنگا

شکار گاہ، سیرگاہ.

کھلوں گا

کِھلَنْڈْرا

شوخ، چنچل، چلبلا، کھلاڑی، رنگ دار، لاپرواہ

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کِھلَنْڈْرا پَن

کھلنڈرا ہونا، لااُبالی ہونا، غیرسنجیدہ ہونا

کُھلی نِشانِیاں

واضح اور سچّی دلیلیں؛ مراد: آیات قرآنی و مظاہر قدرت وغیرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلَندڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلَندڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone