تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِلافت" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافت کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خِلافت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نیابت، جانشیی، قائم مقامی؛ خلفیہ کا منصب؛ اللہ تعالی کی نیابت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت
- (مجازاً) بادشاہی
- مُرشد (پیر طریقت) کی نیابت یا جانشینی
- خلافت راشدہ
- ایک تحریک کا نام جو مسلمانان ہند نے پہلی جنگ عظیم کے بعد ترکیہ کی خلافت کی بقا کے لیے شروع کی تھی مگر نا کام رہی
شعر
کچھ کم نہیں بلا سے خلافت زمیں کی بھی
یا رب مری سزا میں رعایت کچھ اور ہے؟
چین سے رہنے نہ دے ان کو نہ خود آرام کر
مستعد ہیں جو خلافت کو مٹانے کے لیے
ہے یہ انساں بڑے استاد کا شاگرد رشید
کر سکے کون اگر یہ بھی خلافت نہ کرے
Urdu meaning of KHilaafat
- Roman
- Urdu
- niyaabat, jaanashyay, qaayam muqaamii; Khalfiih ka mansab; allaah taalii kii niyaabat; rasuul allaah sillii allaah alaihi vasallam kii niyaabat
- (majaazan) baadshaahii
- murshad (piire tariiqat) kii niyaabat ya ja nashiinii
- Khilaafat-e-raashida
- ek tahriik ka naam jo musalmaanaan hind ne pahlii jang-e-aziim ke baad tar kiya kii Khilaafat kii baqa ke li.e shuruu kii thii magar na kaam rahii
English meaning of KHilaafat
Noun, Feminine
- caliphate, the office, dignity or status of a caliph, deputyship, lieutenancy
- the office or dignity of Caliph
ख़िलाफ़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़लीफ़ा का पद या भाव, उत्तराधिकार, किसी की मृत्यु के बाद उसका उत्तराधिकारी बनना
- प्रतिनिधित्व, नुमाइंदगी, स्थानापन्नता, मुहम्मद साहब के बाद उनका उत्तराधिकार, पैगंबर के उत्तराधिकारी का पद, मुसलमानों में पैगंबर के उत्तराधिकार का पद या स्वत्व
- (लाक्षणिक) बादशाही
- एक आंदोलन का नाम जो भारत के मुसलमानों द्वारा प्रथम विश्व युद्ध के पश्चात तुर्की के बादशाहत के अस्तित्व के लिए प्रारंभ की गई थी मगर नाकाम रही
خِلافت کے مرکب الفاظ
خِلافت سے متعلق دلچسپ معلومات
خلافت ’’مخالفت‘‘ کے معنی میں یہ لفظ ہندی والوں کی زبان سے سنا گیا ہے۔ اردو میں یہ معنی نہیں ہیں۔ اگر کوئی بولتا ہے تو اردو کے ساتھ زیادتی کرتا ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خِلافت
نیابت، جانشیی، قائم مقامی؛ خلفیہ کا منصب؛ اللہ تعالی کی نیابت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت
خِلافتِ راشِدہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاہ حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، اور حضرت علیؓ کا دور خلافت
خِلافَتِ تَحْرِیک
پہلی عالم کبیر جنگ میں ترکوں نے انگریزوں کے خلاف جرمنی اور آسٹریا کا ساتھ دیا تھا . . . انگریزوں کو فتح ہوئی . . . برطانوی وزیراعظم نے . . . واضح کیا تھا کہ . . . خطرے کا سبب نہیں بنیں گے . . . ۱۹۱۹ء کی صلح کانفرنس میں سلطنت ترکی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا . خلافت بھی عملاً ختم کر دی گئی . ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا اس کو خلافت تحریک کا نام دیا گیا .
خِرقَۂ خِلافَت
(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.
تَحْرِیکِ خِلافَت
جنگ عظیم (۱۹۱۴) کے بعد یورپ کی استعماری قوتوں نے ترکی حکومت جو اسلامی حکومت کا مرکز خلافت تھی اس کو ختم کرنے کا مبصوبہ بنایا اس منصوبے کے خلاف مسلمانان ہند نے ترکی حکومت کے حق میں بحالی خلافت کے لیے حکومت برطانیہ پر زور ڈالنے اور اپنے جزبات ظاہر کرنے کے لیے ایک لائحہ عمل تیار کیا جس کو تحریک خلافت کانام دیا گیا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (خِلافت)
خِلافت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔