تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوبِیسا" کے متعقلہ نتائج

چَوبِیسا

وہ قطعۂ زمین جس میں چوبیس گان٘و ایک خاندان یا ذات یا فرقے کے ہو

چَوبِیس

بیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تیئیس کے بعد اور پچیس سے پہلے آتا ہے، ہندسوں میں ۲۴

چَوبِیس پَنی

وہ توپ جس سے ایک وقت میں چوبیس گولے پھین٘کے جاسکیں .

چَوبِیس گَھڑی

رک : چوبیس گھنٹے .

چَوبِیس گَھنْٹے

ہمیشہ ، ہر وقت .

چوبِینَہ

لکڑی سے متعلق ؛ وہ لکڑی جو عمارت کی تعمیر میں لگائی جاتی ہے . لکڑی .

چَوبِیسْواں

چوبیس سے منسوب، تر تیب میں تیئیس کے بعد والا، بیس اور چار کا مجموعہ

چَوبِیسْویں

چوبیس (رک) سے منسوب ؛ چوبیسواں (رک) کی تائیث .

چَھبِّیْسواں

چھبیس سے متعلق، ترتیب میں پچیس کے بعد اور ستائیس سے پہلے آنے والا

چَھّبِیس

بیس اور چھ کا مجموعہ، پچیس اور ایک کا مجموعہ (ہندسوں میں) ۲۶

چَو بیلا

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی (گز)سے بچایا جاتا ہے اس کو چوتسارا بھی کہتے ہیں

بارَہ اَور بارَہ چَوبِیس کوس

دور دور تک.

چُوڑْیا

دھاری دارکپڑا، ڈوریا

چویا

رک : چوا ، خوشبودار اُبٹن یا ارگجا (جس میں چار چیزیں ہوتی ہیں ، جس کو صندل ، گلاب ، کافور ، منک وغیر سے بنائے ہیں) .

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوبِیسا کے معانیدیکھیے

چَوبِیسا

chaubiisaa•चौबीसा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَوبِیسا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ قطعۂ زمین جس میں چوبیس گان٘و ایک خاندان یا ذات یا فرقے کے ہو
  • چوبیس کا تعویذ، ایک نقش

Urdu meaning of chaubiisaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo qataah-e-zamiin jis me.n chaubiis gaanv ek Khaandaan ya zaat ya firqe ke ho
  • chaubiis ka taaviiz, ek naqsh

English meaning of chaubiisaa

Noun, Masculine, Singular

  • tract of country containing twenty-four villages inhabited or occupied by a particular tribe
  • a kind of amulet, amulets of twenty-four

चौबीसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ज़मीन का वह टुकड़ा जिसमें चौबीस गाँव एक परिवार या जाति या संप्रदाय के होते हैं
  • चौबीस का तावीज़, एक नक़्श

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوبِیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوبِیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone