تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْپِچا" کے متعقلہ نتائج

پِچْپِچا

وہ طعام جو مرتبۂ پختگی کو نہ پہنچا ہو اور پانی اور رطوبت اس کی نہ جذب ہوئی ہو

پِچْپِچاہٹ

پچپچا ہونے کی حالت

پِچْپِچا خُشْکَہ

وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.

پِچْپِچانا

کس چیز کا پانی پوری طرح خشک نہ ہونا اور چھونے یا دبانے سے پچ پچ کی آواز نکلنا، رطوبت سے بھرا ہونا، سڑنے یا خراب ہونے کی کیفیت میں آنا، زخم وغیرہ سے مواد یا پیپ کا نکلنا

پِچْپِچا خُشْکا

وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْپِچا کے معانیدیکھیے

پِچْپِچا

pichpichaaपिचपिचा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پِچْپِچا کے اردو معانی

صفت

  • وہ طعام جو مرتبۂ پختگی کو نہ پہنچا ہو اور پانی اور رطوبت اس کی نہ جذب ہوئی ہو
  • بہت زیادہ گلا ہوا پتلا کھانا، گلتھی
  • چپچپا
  • رطوبت سے بھرا ہوا
  • نرم، ملایم
  • پگھلا ہوا، گداز

Urdu meaning of pichpichaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo taam jo martaba-e-puKhtgii ko na pahunchaa ho aur paanii aur ratuubat us kii na jazab hu.ii ho
  • bahut zyaadaa gala hu.a putlaa khaanaa, galthii
  • chipchipaa
  • ratuubat se bhara hu.a
  • naram, malaa.em
  • pighlaa hu.a, gudaaz

English meaning of pichpichaa

Adjective

  • soft, flaccid, flabby
  • clammy, moist
  • watery, plashy (soil)

पिचपिचा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो पिचकता रहता हो
  • दबा हुआ और गुलगुला। ' 1 वि० = चिपचिपा।
  • गुलगुल
  • चिपचिपा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْپِچا

وہ طعام جو مرتبۂ پختگی کو نہ پہنچا ہو اور پانی اور رطوبت اس کی نہ جذب ہوئی ہو

پِچْپِچاہٹ

پچپچا ہونے کی حالت

پِچْپِچا خُشْکَہ

وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.

پِچْپِچانا

کس چیز کا پانی پوری طرح خشک نہ ہونا اور چھونے یا دبانے سے پچ پچ کی آواز نکلنا، رطوبت سے بھرا ہونا، سڑنے یا خراب ہونے کی کیفیت میں آنا، زخم وغیرہ سے مواد یا پیپ کا نکلنا

پِچْپِچا خُشْکا

وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْپِچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْپِچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone