تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِبْرَت" کے متعقلہ نتائج

خِبْرَت

آگاہی، خبرداری، علم

خِبْرَۃ نُما

(طبیعیات) مقناطیسی سوئی ، قطب نما وغیرہ کی سوئی ، انگ : (Magnetic Needle) .

صاحِبِ خَبَرَت

خبر رکھنے والا ، آگاہ ، واقف دانا.

خَبَرِیَت

(صحافت) اِطّلاع یا معلومات کی ماہیت اصل .

خَبَر

حال، احوال، خیریت

خَبَری

مخبر، رازدار، بھیدیا، خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

خُضْرَت

سبزی ساگ، نباتات کی ہریالی

خَبَّت

عربی لفظ خُبن بمعنی جامے کے دامن کا چڑھاؤ یا سلائی یا (گاڑی بانی) وہ رسی جو دھرے کے سہارے والی لکڑیوں کو گاڑی کی پھڑ سے باندھ کر اوپر کو اٹھائے رہے، پگ لاؤ ، کلونڈا .

خَصِرَت

سردی سے ہاتھ پیروں کا پھٹنا، بوائی

کیا خَبَر

کچھ خبر نہیں، معلوم نہیں، کیا معلوم

کی خَبَر

تار برقی کے ذریعے دی جانے والی اطلاع ، ٹیلی گارام سے موصولہ یا مرسلہ خبر .

خَبَر جانا

مرنے کی اَطّلاع پہنچنا .

خَبَر ہونا

واقف ہونا، آگاہ ہونا، حال معلوم ہونا، اطّلاع ہونا

خَبَر آنا

موت کی اطلاع ملنا .

خَبَر لَگْنا

رک : خبرمِلنا ، خبر ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِبْرَت کے معانیدیکھیے

خِبْرَت

KHibrat•ख़िबरत

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خِبْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگاہی، خبرداری، علم
  • عقل، دانائی، دانش
  • جانچ، پرکھ، آزمائش

Urdu meaning of KHibrat

  • Roman
  • Urdu

  • aagaahii, Khabardaarii, ilam
  • aqal, daanaa.ii, daanish
  • jaanch, parakh, aazmaa.iish

English meaning of KHibrat

Noun, Feminine

  • learning, experience, experiment
  • trial, test
  • wisdom

ख़िबरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुद्धिमत्ता, दानिश, दक्षता, चातुर्य, होशयारी
  • आगाही, ख़बरदारी, ज्ञान
  • परीक्षा, आज़माइश, जांच, परख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِبْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِبْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone