تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُضْرَت" کے متعقلہ نتائج

خُضْرَت

سبزی ساگ، نباتات کی ہریالی

خُضارَت

سرسبزی ، تازگی .

خُضارَت آگِیں

تازگی بخش ، فرحت بخش.

خِضْر

(مجازاً) رہنما ، رہبر .

خِضْرَہ

(نباتیات) پودوں میں وہ مُواد حِس کی وجہ سے وہ سبز نظر آتے ہیں ، سبز مادَہ ، کلوروفل.

خُضْری

तरकारी, शाक, सब्ज़ी।।

خَضْرا

سبز رن٘گ کا، ہرا، ہریاول، سبزہ، گیاہ

خِضْری

خضر سے متعلق یا مسنوب ، راہنمائی کا.

خِبْرَت

آگاہی، خبرداری، علم

خَصِرَت

سردی سے ہاتھ پیروں کا پھٹنا، بوائی

خَضْرِیات

خضرت کی جمع، سبز پتے وغیرہ

خُمْرَہ

۱. کھجور کے پتوں کی چھوٹی چٹائی بوریا ؛ چھوٹا ڈھول .

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

چَشْمَۂ خِضْر

زندگی یا لازوالیت کا چشمہ

خِضَر مِلے

کام بن گیا، مُراد حاصل ہوگئی، اُمّید برآئی، رہنما مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُضْرَت کے معانیدیکھیے

خُضْرَت

KHuzrat•ख़ुज़रत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: خَضَرَ

  • Roman
  • Urdu

خُضْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سبزی ساگ، نباتات کی ہریالی
  • (طب) جِلد کی سبزی، جو چوٹ کے سبب زیر جلد خُون کے رُکنے اور جم کر ٹِھٹھرنے سے پیدا ہوجاتی ہے

Urdu meaning of KHuzrat

  • Roman
  • Urdu

  • sabzii saag, nabaataat kii hariyaalii
  • (tibb) jald kii sabzii, jo choT ke sabab zer jalad Khuu.on ke rukne aur jam kar ThiThurne se paida hojaatii hai

ख़ुज़रत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हरियाली, हरिमा, सब्ज़ी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُضْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُضْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone