تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیوَٹِیا" کے متعقلہ نتائج

کھیوَٹِیا

ملّاح ، مانجھی ، ناؤ چلانے والا ، کشتی بان .

کٹا

قتل

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

کَٹے

کَٹا کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

کٹیا

دودھ کا برتن

کَٹّا

سنگ دل ؛ شقی القلب .

کَٹّے

کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کَٹائی

(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی‏، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کُھوٹا

کھون٘ٹا (مع تحتی الفاظ)

کَھٹ

کھٹّا کا مخفف، عموماً مرکبات میں مستعمل

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹْیُوں

(رنگائی) کسی قسم کا کھٹّا عرق جو رنگ نکھرنے کے لیے بطور لاگ استمعال کیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیوَٹِیا کے معانیدیکھیے

کھیوَٹِیا

khevaTiyaa•खेवटिया

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

کھیوَٹِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملّاح ، مانجھی ، ناؤ چلانے والا ، کشتی بان .

Urdu meaning of khevaTiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • mullaah, maanjhii, naav chalaane vaala, kashtiibaan

खेवटिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = केवट (मल्लाह)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیوَٹِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیوَٹِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone