تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹّے" کے متعقلہ نتائج

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے کو جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّے چَنے

کھٹائی اور نمک مرچ لگے ہوئے چنے

کَھٹّے مِیٹھے دِن

کڑوے کسیلے دن، بُرے دن، خراب موسمِ حیات

کَھٹّے پِیالے پَر چَلْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

دانت کَھٹّے ہونا

دان٘ت کھٹّے کرنا (رک) کا لازم دان٘ت کند ہونا ؛ عاجز و لاجواب ہونا.

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

دانت کَھٹّے کَرْنا

(ترشی کے باعث) دان٘توں کو کند کر دینا، بیکار کر دینا

کَوڑی پاس نَہیں، کَھٹّے والے ہوت

پاس کچھ بھی نہیں مُفت کی شیخی جتاتے ہیں

کُنجْڑَن اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

کوئی اپنی چیز کی برائی نہیں کرتا.

دانت کَھٹّے کَر دینا

دانتوں کا ترشی کی وجہ سے نہ کاٹ پانا

کُونجْڑی اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَنْگُور کَھٹّے ہوتے ہیں

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹّے کے معانیدیکھیے

کَھٹّے

khaTTeखट्टे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کھتا

  • Roman
  • Urdu

کَھٹّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

شعر

Urdu meaning of khaTTe

  • Roman
  • Urdu

  • tursh, khaTaa.ii vaala, jis me.n khaTaas ya tezaabiiyat ho, aam aur amlii ke zaayqaa vaala

English meaning of khaTTe

Noun, Masculine

खट्टे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कच्चे आम, इमली आदि के स्वाद का, तुर्श, अम्ल

کَھٹّے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے کو جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّے چَنے

کھٹائی اور نمک مرچ لگے ہوئے چنے

کَھٹّے مِیٹھے دِن

کڑوے کسیلے دن، بُرے دن، خراب موسمِ حیات

کَھٹّے پِیالے پَر چَلْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

دانت کَھٹّے ہونا

دان٘ت کھٹّے کرنا (رک) کا لازم دان٘ت کند ہونا ؛ عاجز و لاجواب ہونا.

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

دانت کَھٹّے کَرْنا

(ترشی کے باعث) دان٘توں کو کند کر دینا، بیکار کر دینا

کَوڑی پاس نَہیں، کَھٹّے والے ہوت

پاس کچھ بھی نہیں مُفت کی شیخی جتاتے ہیں

کُنجْڑَن اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

کوئی اپنی چیز کی برائی نہیں کرتا.

دانت کَھٹّے کَر دینا

دانتوں کا ترشی کی وجہ سے نہ کاٹ پانا

کُونجْڑی اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَنْگُور کَھٹّے ہوتے ہیں

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone