تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیوٹ" کے متعقلہ نتائج

کھیوٹ

۔(ھ) مونث۔ وہ سرکاری رجسٹر جس میں گاؤں کے مالکان کا نام درج ہوتا ہے۔

کھیوٹ کَھتونی

گان٘و کے بندوبست کا حساب کتاب ؛ مالکانِ اراضی اور ان کی زمینوں کا حساب کتاب.

کِھیوَٹ ہونا

گان٘و کے حصوں یا حصّہ داروں کی شرارت یا ورثے کا رجسٹر میں مندرج ہونا.

کھیوَٹ دار

گاؤں کا شریک، کھیت کا پٹی دار، شریک حصہ

کھیوَٹِیا

ملّاح ، مانجھی ، ناؤ چلانے والا ، کشتی بان .

کاغَذِ کھیوَٹ

(قانون) وہ کاغذ جو پٹواری سالانہ تیار کرتا ہے

داخِل خارِج کھیوَٹ

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں کاشت کاروں کے نام اور اُن کی تبدیلی کا عمل باقاعدہ لِکھا جاتا ہے .

کھوٹ

ملاوٹ ، میل ، آمیزش ، خصوصاً چاندی سانے میں کسی کم قیمت دھات کا ملاؤ نیز وہ کم قیمت دھات جو سونےیا چاندی میں ملا دی جائے.

کٹا

قتل

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

کَٹے

کَٹا کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

کھیوا

۱. (بٹائی) بُنائی کے وقت تانے کے دم کے ساتھ نال کی حرکت جو جُلاہے کے ہاتھ کی ٹھونگ سے تانے کے آرپار ہوتی رہتی ہے.

کٹیا

دودھ کا برتن

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیوٹ کے معانیدیکھیے

کھیوٹ

khevaT•खेवट

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھیوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مونث۔ وہ سرکاری رجسٹر جس میں گاؤں کے مالکان کا نام درج ہوتا ہے۔

شعر

Urdu meaning of khevaT

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। vo sarkaarii rajisTar jis me.n gaanv ke maalikaan ka naam darj hotaa hai

English meaning of khevaT

Noun, Masculine

  • boatman, oarsman, rower
  • assigned share of revenue
  • record or register of shares into which a coparcenary village is divided
  • administration paper, record of mutation

खेवट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पटवारियों या लेखपालों का वह लेखा जिसमें यह लिखा रहता है कि किस खेत का कौन-कौन मालिक या पट्टीदार है, उसे कौन जोतता-बोता है और मालगुजारी कितनी है

کھیوٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone