تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیدْنا" کے متعقلہ نتائج

کھیدْنا

پیچھا کرنا، نکالنا، مار بھگانا

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

کھیوْنا

کھینا ، کشتی چلانا.

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

کھیدْڑا

(ٹھگی ، چوری) سرکاری پیادہ ، پیادہ جو سرکار کے طرف سے ہو .

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کُھدانا

کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کھینا

ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا

کھودْنی

کھدائی، کھودنے کا اوزار، پھاوڑا، بیلچہ، کندہ کرنے کے اوزار، کریدنی

کِھیچْنا

رک : کھین٘چنا .

کھیدَرْنا

بھاگنا .

کھودانا

رک : کُھدانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیدْنا کے معانیدیکھیے

کھیدْنا

khednaa•खेदना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کھیدْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پیچھا کرنا، نکالنا، مار بھگانا
  • ہاتھی یا شیر وغیرہ کا شکار کرنے کے لیے ہانگ لگانا، ہانکا لگانا
  • (دیہات) ستانا، دکھ دینا، تکلیف دینا

Urdu meaning of khednaa

  • Roman
  • Urdu

  • piichhaa karnaa, nikaalnaa, maar bhagaana
  • haathii ya sher vaGaira ka shikaar karne ke li.e haang lagaanaa, haa.nkaa lagaanaa
  • (dehaat) sataanaa, dukh denaa, takliif denaa

English meaning of khednaa

Transitive verb

  • to run after, chase
  • drive away
  • persecute, inflict pain, torture

खेदना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • खदेड़ना, किसी स्थान से बलपूर्वक भगाना
  • देहात, सताना, दुख देना,तकलीफ़ देना
  • निकाल देना, हाथी या शेर वग़ैरा का शिकार करना, गंवार, सताना, दुख देना
  • पीछा करना, निकालना, मार भगाना
  • हाथी या शेर वग़ैरा का शिकार करने के लिए आवाज़ लगाना, हाँका लगाना
  • हाथियों या जंगली जानवरों को घेरना, शिकार का पीछा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone