تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیدْڑا" کے متعقلہ نتائج

کھید

دکھ، درد، تکلیف

کھیدی

متاسف، پشیمان، نادم

کھیدا کھید

دکھ ، رنج ، غم .

کھیدَہ

کھیدا

کھیدا

ہاتھیوں کو پکڑنے کا گڑھا جسے پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹ کر مٹی سے چھپا دیتے ہیں نیز اس طریقے سے ہاتھیوں کے پکڑنے کا طریقہ یا انداز

کھیدْڑا

(ٹھگی ، چوری) سرکاری پیادہ ، پیادہ جو سرکار کے طرف سے ہو .

کھید مِٹْنا

غم دور ہونا ، تکلیف ختم ہونا .

کھیدْنا

پیچھا کرنا، نکالنا، مار بھگانا

کھیدَرْنا

بھاگنا .

کھید دینا

تکلیف دینا ، رنج پہنچانا .

کھیدائی

کھیدا کا یا اس کے متعلق

کھید کَرنا

تنگ کرنا ، ستانا ؛ شکار کرنا ؛ رنج کرنا ، افسوس کرنا ؛ خطرناک ہونا ، مزاج کے موافق نہ ہونا .

کھیدی گلوانت پیڑ ہی نیچے آتی ہے

تھک تھکا کر انسان آخر گھر کو ہی آتا ہے

کھیدائی اَفْیال

اخراجات جو ہاتھیوں کے پکڑنے پر ہوں ، ایک محصول جو اس کام کے لیے لگایا جاتا تھا .

کھیدے جانا

(گلّہ بانی) چراگاہ میں مویشی کو گلّے سے بھگا لے جانا ؛ گھیر کر زبردستی ہان٘ک لے جانا .

کھیدا لینا

(بٹیر بازی) کسی کے درپے ہونا ، پیچھے پڑنا یا جھگڑنا .

کھیدَہ ہونا

ہاتھی کا شکار ہونا ، پکڑا جانا ، شکار کے لیے بِچھائے گئے جال میں جانور کا پھنسنا .

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیدْڑا کے معانیدیکھیے

کھیدْڑا

khed.Daaखेदड़ा

  • Roman
  • Urdu

کھیدْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی ، چوری) سرکاری پیادہ ، پیادہ جو سرکار کے طرف سے ہو .

Urdu meaning of khed.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii, chorii) sarkaarii piyaada, piyaada jo sarkaar ke taraf se ho

खेदड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ठगी, चोरी) सरकारी पियादा, पियादा जो सरकार के तरफ़ से हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھید

دکھ، درد، تکلیف

کھیدی

متاسف، پشیمان، نادم

کھیدا کھید

دکھ ، رنج ، غم .

کھیدَہ

کھیدا

کھیدا

ہاتھیوں کو پکڑنے کا گڑھا جسے پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹ کر مٹی سے چھپا دیتے ہیں نیز اس طریقے سے ہاتھیوں کے پکڑنے کا طریقہ یا انداز

کھیدْڑا

(ٹھگی ، چوری) سرکاری پیادہ ، پیادہ جو سرکار کے طرف سے ہو .

کھید مِٹْنا

غم دور ہونا ، تکلیف ختم ہونا .

کھیدْنا

پیچھا کرنا، نکالنا، مار بھگانا

کھیدَرْنا

بھاگنا .

کھید دینا

تکلیف دینا ، رنج پہنچانا .

کھیدائی

کھیدا کا یا اس کے متعلق

کھید کَرنا

تنگ کرنا ، ستانا ؛ شکار کرنا ؛ رنج کرنا ، افسوس کرنا ؛ خطرناک ہونا ، مزاج کے موافق نہ ہونا .

کھیدی گلوانت پیڑ ہی نیچے آتی ہے

تھک تھکا کر انسان آخر گھر کو ہی آتا ہے

کھیدائی اَفْیال

اخراجات جو ہاتھیوں کے پکڑنے پر ہوں ، ایک محصول جو اس کام کے لیے لگایا جاتا تھا .

کھیدے جانا

(گلّہ بانی) چراگاہ میں مویشی کو گلّے سے بھگا لے جانا ؛ گھیر کر زبردستی ہان٘ک لے جانا .

کھیدا لینا

(بٹیر بازی) کسی کے درپے ہونا ، پیچھے پڑنا یا جھگڑنا .

کھیدَہ ہونا

ہاتھی کا شکار ہونا ، پکڑا جانا ، شکار کے لیے بِچھائے گئے جال میں جانور کا پھنسنا .

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیدْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیدْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone