تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواتیم" کے متعقلہ نتائج

خواتیم

خاتمے نتیجے ، آخری حصے جن پر اختتام ہو انجام ، عبدالمطلب .

خَواتِم

ختم کرنے والے، انجام کو پہنچانے والے، انگوٹھیاں، مہریں

خَتْم

مہر، کسی چیز کو سربند کرنے کا عمل یعنی اس طرح بند کرنا کہ سربمہر کرنے کے بعد نہ باہر سے کوئی چیز اندر جا سکے اور نہ اندر سے کچھ نکالا جا سکے

خاتِمَہ

انجام، نتیجہ، اختتام

خاتْمَہ

خِطْمی

خَطْمی

ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھُردرے اور پھول سرخ، سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، اس کے بیچ اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو

خِتامَہ

کسی شے پر لاکھ یا موم کی مہر لگانا، تزئین کرنے والا، خاتم کاری کرنے والا

خَتْمَہ

عبارت میں مکمل وقف کی علامت، فل اِسٹاپ

خَتْمی

پورے قرآن کی تلاوت، کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا

خَتْمُ النَّبی

پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا. رک : خاتم النبیا.

خَواتِمُ الْمُلُوک

ایک پھول کا نام .

خَتْم کَرْنا

کسی ہنر یا عیب کو انتہائی کمال پر پہنچانا

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خَاتَم

انگوٹھی، انگشتری

اردو، انگلش اور ہندی میں خواتیم کے معانیدیکھیے

خواتیم

KHavaatiim•ख़वातीम

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: خَتَمَ

  • Roman
  • Urdu

خواتیم کے اردو معانی

  • خاتمے نتیجے ، آخری حصے جن پر اختتام ہو انجام ، عبدالمطلب .
  • سورتوں کی آخری آیات .
  • ایسے حروف جن کا کوئی ہم شکل نہ ہو جیسے ا ، ف ، ق ، ک ، ل ، م ، ن ، و ، ہ ، ی حرف خواتیم .

Urdu meaning of KHavaatiim

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatme natiije, aaKhirii hisse jin par iKhattaam ho anjaam, abadulamutlib
  • suurto.n kii aaKhirii aayaat
  • a.ise huruuf jin ka ko.ii hamashkal na ho jaise e, pha, ka, ka, la, ma, nuun, -o-, ha, ya harf Khavaatiim

English meaning of KHavaatiim

  • ends

Masculine

  • rings

ख़वातीम के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • खातम' का वहु, अंगूठियाँ, मुहर करनेवाली अँगूठियाँ ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواتیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواتیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone