تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَتْمی" کے متعقلہ نتائج

خَتْمی

پورے قرآن کی تلاوت، کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا

خَطْمی

ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھُردرے اور پھول سرخ، سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، اس کے بیچ اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو

خِطْمی

خَتْمی مَآب

رک : خاتم النبی.

خَتْمی مَرْتَبَت

رک : ختمی مآب.

زیرِ خَتْمی

وہ بذرہ جو خلیے کے وسط اور سِرے کے درمیان ہو.

خَتْمِیَّت

انتہا ، خاتمیت ، مراد ؛ خاتم النبی ہونا.

گل ختمی

خطمی کے پھول جو خوشنُما اور بے بو ہوتے ہیں رنگت کے لحاظ سے سفید سرخ اور سیاہ مختلف قسمیں ہیں ، نیلگوں پھول کی خطمی کو خیرو کہتے ہیں ، دوا کے طور پر مستعمل

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

تُخْمِ خَطْمی

گل خیرو کے بیج، جو بطور دوا مستعمل ہیں

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

خَتْم

مہر، کسی چیز کو سربند کرنے کا عمل یعنی اس طرح بند کرنا کہ سربمہر کرنے کے بعد نہ باہر سے کوئی چیز اندر جا سکے اور نہ اندر سے کچھ نکالا جا سکے

خَتْمَہ

عبارت میں مکمل وقف کی علامت، فل اِسٹاپ

خَتْمُ النَّبی

پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا. رک : خاتم النبیا.

خَتْم کَرْنا

کسی ہنر یا عیب کو انتہائی کمال پر پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَتْمی کے معانیدیکھیے

خَتْمی

KHatmii•ख़त्मी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: خَتَمَ

  • Roman
  • Urdu

خَتْمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پورے قرآن کی تلاوت، کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا
  • کِلوسْٹی ڈِی اَم میں سرے پر پایا جانے والا بذرہ، ایک جراثیم جو شدید اسہال اور کولائٹس کا سبب بنتا ہے

صفت

  • آخری، ختم کا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَطْمی

ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھُردرے اور پھول سرخ، سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، اس کے بیچ اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو

Urdu meaning of KHatmii

  • Roman
  • Urdu

  • puure quraan kii tilaavat, kisii duusre kii taraf se quraan majiid Khatm karne aur is ke haq me.n du.a karne vaala
  • kilos॒Tii Dii em me.n sire par paaya jaane vaala bazarraa, ek jaraasiim jo shadiid ishaal aur ko laa.iTs ka sabab bantaa hai
  • aaKhirii, Khatm ka

English meaning of KHatmii

Noun, Masculine

  • a recitation of the whole Qur'an, to fulfill the Holy Qur'an from another's side and pray for its good
  • Clostridioides difficile, a germ that causes severe diarrhea and colitis

Adjective

  • that which is at the end

ख़त्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्लॉस्ट्रिडियम डिफिसाइल, एक रोगाणु जो गंभीर दस्त और कोलाइटिस का कारण बनता है
  • किसी दूसरे की तरफ़ से पवित्र क़ुरआन पूर्ण करने और उसकी भलाई के लिए दुआ करना, पूरे कुरान का एक पाठ

विशेषण

خَتْمی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَتْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَتْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone