تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھٹّاس" کے متعقلہ نتائج

کھٹّاس

نیولا، مشک بلاو

کَھٹاس

ایک قسم کا نیولا، مشک بلاؤ

کَھٹاس کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا تُرشی کی طرف رغبت کرنا

کَٹاس

نیولے سے مشابہ ایک درندہ جانور، کٹار

کھاس

وہ جال جس میں اُپلے بھاندے جاتے ، وہ جالی دار گون جس میں اُپلے بھر کر گدھوں پر لادتے ہیں ، اُپلوں کی جالی دار بوری ، جالی دار بورا.

کَٹُوسی

گالی، دشنام، بدزبانی

کَھٹّا سا

acidic, sourish

کَھٹاہی

باندھنا ، روکنا ، ٹھیرانا ؛ کھڑا رہنا ؛ پکا رہنا.

کَھٹاک

سخت چیزوں کے ٹکرانے کی آواز، کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی آواز، دروازہ بند کرنے کی آواز

کَھٹْرَس

چھ طرح کے مختلف کھانے ، چھ طرح کے پکوان ، چھ مختلف پکی ہوئی سبزیاں ، کھٹرس بھوجن.

کِھیاس

خشکی جو سریاں ہو جاتی ہے

کَھٹاؤ

وہ بانس یا کھونٹا جس سے کشتی بان٘دھتے ہیں، کھٹیاو

کَھٹ رَس

چھے ذائقے ، یعنی تلخ ، نمکین ، کسیلا ، کھٹا ، میٹھا ، چرپرا ؛ چھے مزے یا قسم کے کھانے.

کھاؤ

کھانا (رک) کا فعلِ امر ؛ مرکبات و محاورات میں مستعمل .

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کھٹّاس کے معانیدیکھیے

کھٹّاس

khaTTaas•खट्टास

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کھٹّاس کے اردو معانی

مذکر

  • نیولا، مشک بلاو

Urdu meaning of khaTTaas

  • Roman
  • Urdu

  • nevlaa, mashak bulaav

खट्टास के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • नेवला, गंधबिलाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھٹّاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھٹّاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone