تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِٹْکِٹی" کے متعقلہ نتائج

کِٹْکِٹی

مسلسل دانت بجنے کی آواز ؛ کچکچی.

کَٹ کُٹی

कुटी

کِرْکِٹی

مٹی کا ذرّہ جو آنکھ میں پڑ جائے .

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

کِھٹْکِھٹی

ہن٘سی ، ہن٘سنے کی آواز ، کھلکھل.

کُٹْکی

ایک کڑوی اور کالے رنگ کی گرہ دار جڑ جو دواؤں میں کام آتی ہے؛ خریق سیاہ

کَنْکَٹی

کن کٹی، (عورت) جسے سنائی نہ دیتا ہو

کَھٹْکَھٹا

کھٹ کھٹ کی آواز نکالنے کا لکڑی کا گرداری دار آلہ یا کھولنا

کَھٹْکَھٹے

۔(عو) جھگڑے کی باتیں۔ ؎

کِھٹْکِھٹا

زور کی ہنسی، قہقہہ

کاٹ کَٹّی

لکڑی ۔

کٹھ کٹی

گانٹھ کاٹنا، جیب کترا

کُٹ کُٹ

clicking, cracking, pecking sound

کِٹ کِٹ

دانتوں کے بجنے کی آواز

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کِٹْکِٹی کے معانیدیکھیے

کِٹْکِٹی

kiTkiTii•किटकिटी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کِٹْکِٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسلسل دانت بجنے کی آواز ؛ کچکچی.

Urdu meaning of kiTkiTii

  • Roman
  • Urdu

  • musalsal daa.nt bajne kii aavaaz ; kachakchii

किटकिटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लगातार दाँत बजने की आवाज़; कचकची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِٹْکِٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِٹْکِٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone