تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیکْھٹا" کے متعقلہ نتائج

کھیکْھٹا

تکلیف دہ معاملہ یا کام، تکلیف دہ یا آزار رساں چیز یا شخص، وبال جان

کھیکْھٹا پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا

کھیکھٹا پڑنا

مصیبت پڑنا، آفت آنا

کَھٹْکَھٹا

کھٹ کھٹ کی آواز نکالنے کا لکڑی کا گرداری دار آلہ یا کھولنا

کِھیکھڑا

hardship, difficulty, trouble

کِھٹْکِھٹا

زور کی ہنسی، قہقہہ

کَھکاٹی

ہنسی کی آواز، ٹھٹھا ، قہقہہ.

کَھکاٹِیاں

کھکائی (رک) کی جمع، تراکیب میں مستمل.

کُکُّٹی

ککٹ کی تانیث، عمدہ روئی کا درخت، ایک قسم کی روئی جو کچھ سرخی مائل ہوتی ہے

کوکاہٹ

چیخنا، چلانا

کیکَٹ

جھینگا مچھلی کی ایک بڑی سمندری قسم جس کے دس پیر اور ایک لمبی دم ہوتی ہے، ایک قشریہ جو کھا یا جاتا ہے.ابتدا میں اس کا رنگ نیلگوں سیاہ اور انالنے کے بعد سرخ ہو جاتا ہے.

کُکُّٹ

مرغا، جنگلی مرغا، ناخن، چُنگل

کَھکاٹِیاں مارْنا

کِھلکھلا کر ہنسنا، قہقہہ مارنا، زور سے ہسنا.

کُکُّٹ آسَن

ایک آسن جو اس طور پر ہے کہ پرم آسن سے بیٹھ کر رانوں اور پنڈلیوں کے بیچ میں سے دونوں ہاتھوں کو نکالو، پھر ان کو زمین پر ٹکا کر آہستہ سے دھڑکو اُٹھا کر سارا بوجھ ہاتھوں پر ڈال دو.

کھیمْٹا

उक्त ताल पर गाया जानेवाला गीत।

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیکْھٹا کے معانیدیکھیے

کھیکْھٹا

khekhTaa•खेखटा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کھیکْھٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تکلیف دہ معاملہ یا کام، تکلیف دہ یا آزار رساں چیز یا شخص، وبال جان
  • سختی، مصیبت، بیماری، تکلیف، آفت
  • وبائی مرض، طاعون وغیرہ
  • تکلیف دہ معاملہ یا کام
  • وہ شخص جو مخل یا ہارج ہو، رکاوٹ

Urdu meaning of khekhTaa

  • Roman
  • Urdu

  • takliifdeh mu.aamlaa ya kaam, takliifdeh ya aazaar rasaa.n chiiz ya shaKhs, vabaal jaan
  • saKhtii, musiibat, biimaarii, takliif, aafat
  • vabaa.ii marz, taa.uun vaGaira
  • takliifdeh mu.aamlaa ya kaam
  • vo shaKhs jo muKhil ya haarrij ho, rukaavaT

खेखटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कष्टदायक बात या कार्य
  • कष्टदायक या तकलीफ़देह चीज़
  • वह व्यक्ति जो परेशान करे या बाधा डाले, रुकावट
  • कठिनाई, कष्ट, मुसीबत, बीमारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیکْھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیکْھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone