تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچُو" کے متعقلہ نتائج

خَرْچُو

بہت خرچ کرنے والا، فضول خرچ

خَرْچ

صرف، صرفہ، آمد کا نقیض

خَرْچی

خرچ کرنے والا

خَرْچَہ

صرف، صرفہ، مصارف

خَرْچا

رک : خرچ .

خُرْسُو

ایک پرند جو بُلبل کی طرح ہوتا ہے. سر سیاہ، رُخسار سفید، گلے میں ایک حلقہ سا نمودار، دُم کے نِیچےسُرخی مائل بسنتی پَر ہوتےہیں. باقی جِسم کا رنگ خاکی ہوتا ہے.

خَرو

خَرْچ کَرْنا

برتنا، اِستعمال کرنا، صرف کرنا، اُٹھانا

خَرْچا جانا

ختم ہو جانا ، صرف ہونا ، لگ جانا .

خَرْچَہ جانا

ختم ہو جانا ، صرف ہونا ، لگ جانا .

خَرْچ ہونا

اِستعمال میں آنا، صرف ہونا، موضوع سخن بننا

خَرْچ چَلْنا

سلیقے اور کفایت سے خرچ ہونا یا پُورا پڑنا، گُزر بسر ہونا، مصارف برداشت کرنا

خَرْچی چَلْنا

بدکاری کا پیشہ کرایا جانا.

خَرْچ باٹ

زاد راہ ، سفر خرچ.

خَرْچ دینا

صرف کے واسطے پیشگی روپیہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچُو کے معانیدیکھیے

خَرْچُو

KHarchuu•ख़र्चू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خَرْچُو کے اردو معانی

  • بہت خرچ کرنے والا، فضول خرچ
  • خرچ کرنے کا عمل

Urdu meaning of KHarchuu

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Kharch karne vaala, fuzuulkharch
  • Kharch karne ka amal

English meaning of KHarchuu

  • spend

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone