تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنْساری" کے متعقلہ نتائج

کَھنْساری

شکر سازی کا پیشہ یا صنعت.

کَھنْسار

شکر ساز.

کَھنْسار میں دَھکَّا لَگْنا

نقصان ہونا ، گھاٹا ہونا.

کِھساری

ایک قسم کا اناج جس کی دال کھائی جاتی ہے

کھیساری

ایک قسم کی دال، جو ارہر سے مشابہ ہوتی ہے

کَنْسُرا کُرَنْڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم ہے جو سرخ مائل بسیاہی دس گرہ لنبا ہوتا ہے

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کَہِیںسائی

اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.

کُہْساری

پہاڑ کا ، پہاڑی ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

کِھنچائی

۱. (مجازاً) کسی پر چوٹیں کرنے یا طنز کرنے کا عمل ، زچ کرنے کا عمل ، سرزنش.

کھاری

نمکین، شور، ناگوار حد تک نمکین

کہْسار

کَھنْجری

(ھ) مونث۔ دیکھو خَنْجری

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کَھنْبھاری

ایک درخت جو ہمالیہ میں خشک پہاڑوں پر پیدا ہوتا ہے ساٹھ فٹ اونچا ہوتا ہے تنا سیدھا چھال سفید یا بھورے رنگ کی اور صاف ہوتی ہے اس کے پھل ایک انچ لمبے ہوتے ہیں پہاڑی لوگوں کے کھانے کے کام میں آتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْساری کے معانیدیکھیے

کَھنْساری

khansaarii•खंसारी

  • Roman
  • Urdu

کَھنْساری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکر سازی کا پیشہ یا صنعت.

Urdu meaning of khansaarii

  • Roman
  • Urdu

  • shukr saazii ka peshaa ya sanat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنْساری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنْساری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone