تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنْجری" کے متعقلہ نتائج

کَھنْجری

(ھ) مونث۔ دیکھو خَنْجری

کَنجْری

کنجر کی جورو، کنجر قوم کی عورت جو بیشتر ناچنے گانے کا پیشہ کرتی ہے

کَھجْری

دانہ نکالی ہوئی باجرے کی بالی یا گُلّی جو چارے کے طور پر مویشیوں کو دی جاتی ہے.

کَھنْجَڑی

(عو) رک: کھنجری معنی نمبر۱.

کھنڈری

گدڑی جس میں پیوند لگے ہوں ، ہیوند لگے کپڑے.

کَنجْرا

کنجر قوم کا فرد.

کَنجَرِیا

رک : کنجری

کَلِنْجَری

سیاہ انگور جو بہت نرم اور شیریں ہوتا ہے.

کُنْجرا

हथिनी

کَنجارَہ

نیلی آنکھوں والا، کرنجا

کَنجْروں

کنجر (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُنجارَہ

तेल निकलने के पश्चात् बीज का फोक, खल, खली।।

کَنجَر

ایک خانہ بدوش نیچ ذات کی قوم (یا اس کا فرد) جو سرکیاں اور چھینکے وغیرہ بنا کر بیچتی ہے، جنگلی جانور کا شکار کرتی اور مُردار گوشت اور سان٘پ وغیرہ کھاتی ہے، یہ قوم بھیک بھی مانگتی ہے، کنچن.

کَن٘جَر بازار

کنجروں اور نیچ ذات والوں کا محلّہ، کنجروں کا بازار.

کَن٘جَر خانَہ

وہ جگہ جہاں اوباش رہتے ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْجری کے معانیدیکھیے

کَھنْجری

khanjrii•खंजरी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَھنْجری کے اردو معانی

اسم

  • (ھ) مونث۔ دیکھو خَنْجری

Urdu meaning of khanjrii

  • Roman
  • Urdu

  • (ha) muannas। dekho Khan॒jarii

English meaning of khanjrii

Noun

  • small tambourine, small kettledrum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنْجری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنْجری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone