تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنکْھ" کے متعقلہ نتائج

کَھنکْھ

بہت خشک

کَھنکھا

a wretch, a jade, a hag.

کَھنْکَھڑ

جو چیز خشک ہوکر سخت ہوجائے، مرجھایا ہوا

کَھن٘کَھنا

۱. مٹی وغیرہ کا خالی برتن کہ جب اس ہر ہاتھ ماریں تو اس میں ایک ایسی آواز نکلے جو اس کے خالی ہونے پر دلالت کرے . جھوجھرا ؛ ( مجازاً ) جھوٹا.

کِھنْکِھنی

(مجازاً) بے اعتبار.

کَھنْکَھناتا

سریلی آواز والا ، خوش آہنگ ، گھنگھرو کی طرح بجتا ہوا.

کَھنْکَھناتی

رک : کھنکھناتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : کھنکھناتی آواز ، کھکھناتی پایل ، کھنکھناتی چوڑیاں ، کھنکھناتی مٹی وغیرہ.

کَھنْکَھنانا

بجانا، روپیہ بجانا، جھنجھنانا

کِھنْکھِنانا

بچّے کا ناک میں رونا ، ٹھنٹھنانا.

کَھنکَھجُورا

ایک زہریلا کیڑا جو 5 یا 6 انچ لمبا ہوتا ہے، جس کے بہت سے پنجے ہوتے ہیں اور جب وہ چمٹتا ہے تو پنجے گاڑ دیتا ہے اور ہٹانے پر گوشت نوچ کر نکلتا ہے، صد پایہ، ہزار پایہ

کَھنکھارْنا

گلے سے کھر کھر کی آواز کے ساتھ تھوک یا بلغم نکالنا

کَھنکھار

بلغم، کف، وہ آواز جوانسان گلے کے صاف کرنے کے وقت نکالتا ہے

کَھن٘کَھنا کَر دیکْھنا

ٹھونک بجا کر دیکھنا ، پرکھنا.

کَھنْکَھناہَٹ

جھنجھنانے، ٹھنٹھنانے یا کھڑکنے کی آواز جھنکار

کَھنْکَھناتا ہُوا

(مجازاً) جھناکے دار ، کھنک دار ، سریلی آواز اور دلکش آواز والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنکْھ کے معانیدیکھیے

کَھنکْھ

kha.nkh•खंख

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کَھنکْھ کے اردو معانی

صفت

  • بہت خشک
  • کاشت کاری: زمین جس پر کاشت نہ کی جائے
  • کمزور، لاغر، بوڑھا، غریب، مُفلس، بد نصیب، دکھیارا
  • سُوکھا، سنسان علاقہ، اجاڑ
  • خالی

Urdu meaning of kha.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Khushak
  • kaashatkaariih zamiin jis prakaashit na kii jaaye
  • kamzor, laagar, buu.Dhaa, Gariib, muflas, badansiib, dukhiyaaraa
  • suukhaa, sunsaan ilaaqa, ujaa.D
  • Khaalii

English meaning of kha.nkh

Adjective

  • empty
  • Agriculture: land that is not cultivated
  • vacant and desolate place, deserted area
  • dry, to much dry
  • weak, bad and poor man, old, poor

खंख के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنکْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنکْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone