تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھندل" کے متعقلہ نتائج

کھندل

وسیع میدان

کُھندَل

کھندلنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل ، جیسے: کھندل ڈالنا ، کھندل کر وغیرہ.

کاندَل

ایک پیڑ کا گون٘د جو کہ اصفہان کے پاس پیدا ہوتا ہے ، اس کی ساق سے گوند نکل کر جم جاتا ہے ، بُو خوشگوار ، ذائقہ خراب اور قدرے مسہل ہوتا ہے ، سیکینج ، کا کنج

کُھنْدَل مارْنا

۔ (نون غُنّہ) پامال کر ڈالنا۔

کُھن٘دَل ڈالْنا

روند ڈالنا ، پائمال کر دینا.

کُھندَلْنا

پاؤں کے نیچے روندنا، پائمال کرنا، زیر و زبر کرنا، کچلنا

کُھندْلاٹ

کھندل ڈالنا ، پائمال کرنا ، روندنا.

کُھن٘دْلاٹ مارْنا

رک: کھندلنا

کوندَل

ایک پھول کا نام.

کَنْدَل

ایک درخت کا گوند جو باہر سے سرخ و زرد اور اندر سے سفید رطوبت کے ساتھ ہوتا ہے، بُو تیز اور مزہ قدرے تلخ ہوتا ہے. (لاط : Sagapenum) .

کُندَل

خالص سونا، کندلا.

کَھندا

دیوار کا چھوٹا طاق، طاقچہ، چھوٹا گڑھا (کھاندا کی تخفیف)

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

کھنال

چھنال

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھندل کے معانیدیکھیے

کھندل

khandal•खंदल

  • Roman
  • Urdu

کھندل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کھنڈر (مع تحتی الفاظ).
  • وسیع میدان

اسم، مؤنث

  • رک : کھندل ؛ پامالی ، بربادی.

Urdu meaning of khandal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khanDar (maatahtii alfaaz)
  • vasiia maidaan
  • ruk ha khandal ; paamaalii, barbaadii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھندل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھندل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone