تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاندَل" کے متعقلہ نتائج

کاندَل

ایک پیڑ کا گون٘د جو کہ اصفہان کے پاس پیدا ہوتا ہے ، اس کی ساق سے گوند نکل کر جم جاتا ہے ، بُو خوشگوار ، ذائقہ خراب اور قدرے مسہل ہوتا ہے ، سیکینج ، کا کنج

کُھندَل

کھندلنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل ، جیسے: کھندل ڈالنا ، کھندل کر وغیرہ.

کھندل

وسیع میدان

کُھنْدَل مارْنا

۔ (نون غُنّہ) پامال کر ڈالنا۔

کُھن٘دَل ڈالْنا

روند ڈالنا ، پائمال کر دینا.

کُھندَلْنا

پاؤں کے نیچے روندنا، پائمال کرنا، زیر و زبر کرنا، کچلنا

کُھندْلاٹ

کھندل ڈالنا ، پائمال کرنا ، روندنا.

کُھن٘دْلاٹ مارْنا

رک: کھندلنا

کوندَل

ایک پھول کا نام.

کُندَل

خالص سونا، کندلا.

کَنْدَل

ایک درخت کا گوند جو باہر سے سرخ و زرد اور اندر سے سفید رطوبت کے ساتھ ہوتا ہے، بُو تیز اور مزہ قدرے تلخ ہوتا ہے. (لاط : Sagapenum) .

کاندَہ

کان٘دا، پیاز دشتی ہندوی کان٘دہ، کسی پودے کی گھانٹھ یا جڑ

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

کاندا

۱. پیاز ،جنگلی پیاز ( لاط : Alliumiepa ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاندَل کے معانیدیکھیے

کاندَل

kaa.ndal•काँदल

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاندَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پیڑ کا گون٘د جو کہ اصفہان کے پاس پیدا ہوتا ہے ، اس کی ساق سے گوند نکل کر جم جاتا ہے ، بُو خوشگوار ، ذائقہ خراب اور قدرے مسہل ہوتا ہے ، سیکینج ، کا کنج

Urdu meaning of kaa.ndal

  • Roman
  • Urdu

  • ek pe.D ka gond jo ki isfihaan ke paas paida hotaa hai, is kii saak se guund nikal kar jam jaataa hai, buu.o Khushagvaar, zaayqaa Kharaab aur qadre mushil hotaa hai, siikiinaj, ka kunj

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاندَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاندَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone