تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڈیر" کے متعقلہ نتائج

کھڈ

غار، کھائی، گہرا گڑھا

کھڈگہ

تلوار، شمشیر

کَھڈُّو

کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

کھڈگہ مارنا

تلوار چلانا، تلوار سے لڑنا

کَھڈا

کُبڑا ، خمیدہ.

کِھڈا

جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا جانے والا کھڈ ، باڑا ، احاطہ یا جنگلا ، کھیدا نیز اس طریقہ سے ہاتھی پکڑنے کا انداز یا طریقہ.

کَھڈیر

رک : کھنڈر.

کُھڈْلا

چھوٹا مکان ، کھنڈلا ، معمولی حیثیت کا گھر.

کَھڈار

کھیلنے والا ، کھلاڑی.

کَھڈّی میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

مرنے کے قریب ہونا ، قبر میں پان٘و لٹکائے ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڈیر کے معانیدیکھیے

کَھڈیر

khaDerखडेर

  • Roman
  • Urdu

کَھڈیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کھنڈر.

Urdu meaning of khaDer

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khanDar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھڈ

غار، کھائی، گہرا گڑھا

کھڈگہ

تلوار، شمشیر

کَھڈُّو

کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

کھڈگہ مارنا

تلوار چلانا، تلوار سے لڑنا

کَھڈا

کُبڑا ، خمیدہ.

کِھڈا

جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا جانے والا کھڈ ، باڑا ، احاطہ یا جنگلا ، کھیدا نیز اس طریقہ سے ہاتھی پکڑنے کا انداز یا طریقہ.

کَھڈیر

رک : کھنڈر.

کُھڈْلا

چھوٹا مکان ، کھنڈلا ، معمولی حیثیت کا گھر.

کَھڈار

کھیلنے والا ، کھلاڑی.

کَھڈّی میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

مرنے کے قریب ہونا ، قبر میں پان٘و لٹکائے ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڈیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڈیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone