تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھتار" کے متعقلہ نتائج

کَھتار

وہ مٹّی جس میں نباتات کی پرورش کے لازمی اجزا شامل ہوں ، قابلِ کاشت مٹی.

کَھتَر

کھٹّا ، ترش.

کُھتْرا

بل، سوراخ، پوشیدہ جگہ

کوتار

(ٹھگی) ادگھڑ ، کھڑتل (گھوڑا) بُرے شگون کی اصطلاحات .

کَھتَّر

(سوقیانہ) خاطر.

کِھتَر

حقیر ، ادنیٰ ، چھوٹا.

کھتا

آنکھوں کے لئے لیپ، جس میں افیون پھٹکری، املی، لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیں

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

کُھمار

رک: کمھار.

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَتارا

کچّی املی، کٹارا، املی کی کچّی پھلی، ایک قسم کا پتلا گَنّا، اِملی کا پھَل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھتار کے معانیدیکھیے

کَھتار

khataar•खतार

  • Roman
  • Urdu

کَھتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مٹّی جس میں نباتات کی پرورش کے لازمی اجزا شامل ہوں ، قابلِ کاشت مٹی.

Urdu meaning of khataar

  • Roman
  • Urdu

  • vo miTTii jis me.n nabaataat kii paravrish ke laazimii ajaza shaamil huu.n, kaabil-e-kaashat miTTii

खतार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मिट्टी जिसमें पेड़ पौधों की बढ़त के ज़रूरी तत्व मौजूद हों, खेती की मिट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone