تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچْنا" کے متعقلہ نتائج

لَچْنا

لچکنا، دینا، جھکنا، خمیدہ ہونا

لَچانا

ٹیڑھا کرنا، لچکانا، جُھکانا

لُچْنی

رک : لچّی ، بدمعاش عورت ، آوارہ عورت

لَچَن

ایک قسم کی گھاس جو (خصوصاً) انٹارکٹیکا کے خشک علاقے میں اُگتی ہے

لُچَن

कुलटा व्यभिचारिणी, फ़ाहिशी।

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَبْنا

بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں

لینا

حاصل کرنا، پانا، وصول کرنا، صرف میں لانا، اخذ کرنا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لَدْنا

بوجھ یا اسباب رکھا جانا، بار ہونا، لادا جانا

لَڑنا

جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا

لَجْنا

شرمانا، لاج کرنا، حیا، لحاظ، غیرت، حجاب، عار، شرمندگی، خجالت

لَٹْنا

دبلا ہونا، کمزور ہوجانا

لَچْکا

جھٹکا، ہچکولا نیز موچ، چک

لُٹْنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْنا کے معانیدیکھیے

لَچْنا

lachnaa•लचना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَچْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لچکنا، دینا، جھکنا، خمیدہ ہونا
  • (اپنے خیالات میں) نرم پڑنا، فروتن ہونا، مغلوب ہونا

Urdu meaning of lachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lachaknaa, denaa, jhuknaa, Khamiidaa honaa
  • (apne Khyaalaat men) naram pa.Dnaa, farotan honaa, maGluub honaa

English meaning of lachnaa

Intransitive verb

  • to be or become bent or bowed, to bend, bow
  • yield, give way, sink in, sag (as a wall, or beam )

लचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लचकना, झुकना, टेढ़ा होना
  • (अपने विचारों में) नर्म पड़ना, विनम्र होना, परास्त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone