تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَچَّر" کے متعقلہ نتائج

خَچَّر

یہ جانور گھوڑے اور گدھے کے مِلاپ کا نتیجہ ہے اسکی نسل کشی شاذ ہی ہوتی ہے، وہ دوغلا جانور جو خرنر اور اسپ مادہ سے پیدا ہوا،

خَچَّر بان

خچّر ہانکنے والا

خَچَّر پادَری

دیسی جمِیسائی مِشنری جو خچّروں پر سوار گلی گلی گاؤں گاؤں گھوم کر تبلیغ کرتے پھرتے تھے.

خَچَّر باتَری

توپخانہ جس میں گھوڑوں کی جگہ خچَر استعمال ہوتے ہیں.

چَم خَچَّر

(حقارت سے) انتہائی بیوقوف آدمی، گدھا

خُون خَچَّر

خون خرابا ، مار دھاڑ ، کشت و خون ، جھگڑا ، بلوہ ، خون ریزی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَچَّر کے معانیدیکھیے

خَچَّر

KHachcharख़च्चर

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خَچَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یہ جانور گھوڑے اور گدھے کے مِلاپ کا نتیجہ ہے اسکی نسل کشی شاذ ہی ہوتی ہے، وہ دوغلا جانور جو خرنر اور اسپ مادہ سے پیدا ہوا،
  • مکّار، فریبی، دغاباز
  • ناہنجار، نااہل، نابکار

شعر

Urdu meaning of KHachchar

  • Roman
  • Urdu

  • ye jaanvar gho.De aur gadhe ke milaap ka natiija hai uskii nasal kushii shaaz hii hotii hai, vo doGlaa jaanvar jo Kharnar aur asp maadda se paida hu.a,
  • makkaar, farebii, daGaabaaz
  • naahanjaar, naaahal, naabakaar

English meaning of KHachchar

ख़च्चर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध पशु जो गधे और घोड़ी या घोड़ और गधी के संयोग से उत्पन्न होता है,
  • अश्वतर, वेसर, गर्दभाश्व, दोगला अथवा वर्णसंकर व्यक्ति, मक्कार, फ़रेबी, दग़ाबाज़, व्यवहार में दोगला व्यक्ति

خَچَّر کے مترادفات

خَچَّر کے مرکب الفاظ

خَچَّر سے متعلق دلچسپ معلومات

خچر وہ جانور جس کی ماں یا باپ میں سے ایک گھوڑے کی نسل کا ہو اور ایک گدھے کی نسل کا، عموماً ماں مادۂ خر ہوتی ہے۔ خچر ہمیشہ نر لیکن قوت تولید سے عاری ہوتا ہے۔ یہ لفظ عام طور پر مذکربولاجاتا ہے، لیکن مؤنث بھی رائج ہے۔ کسی پرانے لغت میں مؤنث درج نہیں، لیکن مخمس شہر آشوب میں سودا کا شعر ہے ؎ ہوا پہ جیتی ہے بیلوں کی اور بھس پہ برات جوخچریں ہیں انھوں نے پیا ہے آب حیات ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں۳۹۸۱ کی ایک تصنیف سے فقرہ درج ہے: خچریں راستے میں مر گئیں۔ لطف یہ ہے کہ اس کا مؤنث ’’خچری‘‘ بھی موجود ہے۔ یہ لفظ بھی کسی پرانے لغت میں نہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں البتہ ہے۔ داستان امیر حمزہ میں جگہ جگہ ملتا ہے۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَچَّر

یہ جانور گھوڑے اور گدھے کے مِلاپ کا نتیجہ ہے اسکی نسل کشی شاذ ہی ہوتی ہے، وہ دوغلا جانور جو خرنر اور اسپ مادہ سے پیدا ہوا،

خَچَّر بان

خچّر ہانکنے والا

خَچَّر پادَری

دیسی جمِیسائی مِشنری جو خچّروں پر سوار گلی گلی گاؤں گاؤں گھوم کر تبلیغ کرتے پھرتے تھے.

خَچَّر باتَری

توپخانہ جس میں گھوڑوں کی جگہ خچَر استعمال ہوتے ہیں.

چَم خَچَّر

(حقارت سے) انتہائی بیوقوف آدمی، گدھا

خُون خَچَّر

خون خرابا ، مار دھاڑ ، کشت و خون ، جھگڑا ، بلوہ ، خون ریزی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَچَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَچَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone