تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچَّر" کے متعقلہ نتائج

پَچَّر

لکڑی کی کھپچی یا اسی طرح کا لوہے کا ٹکڑا جو کسی لکڑی وغیرہ کی دراڑ میں اسے کھلا رکھنے کے لیے اڑایا یا ٹھون٘کا جائے ، اڑان.

پَچَّر لَگْنا

پچر لگانا کا لازم

پَچَّر پَڑْنا

ناگہانی آفت آنا

پَچَّر مارْنا

رخنہ انداز ہونا، مزاحم ہونا، دشمنی کرنا

پَچَّر اَڑانا

لکڑی یا تختے کی درز میں اس کا من٘ھ کھولنے کے لئے کھونٹ٘ی، لکڑی یا کسی اور چیز کا چھوٹا ٹکڑا رکھنا، فانہ دینا

پَچَّر ٹھونْکنا

کسی درز یا کھلی جگہ میں فانہ لگانا یا اڑانا.

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھونس پَچَّر دینا

رشوت دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچَّر کے معانیدیکھیے

پَچَّر

pachcharपच्चर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَچَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کی کھپچی یا اسی طرح کا لوہے کا ٹکڑا جو کسی لکڑی وغیرہ کی دراڑ میں اسے کھلا رکھنے کے لیے اڑایا یا ٹھون٘کا جائے ، اڑان.
  • (لکڑی وغیرہ کی) چھپٹی یا چھوٹا ٹکڑا ، کھپچی.
  • (مجازاً) مزاحمت ، روک ، اڑن٘گا.
  • جوتے کے قالب کا ایک پتلا جزو جس کو ٹھوک کر قالب کو کس دیتے ہیں .
  • لکڑی کی کھپچی جو لکڑی کا سوراخ تن٘گ کرنے یا چارپائی وغیرہ کی چول اور کسی اوزار کے دستے کا ڈھیلا پن دور کرنے کے واسطے لگاتے ہیں.
  • ۔ (ھ) مونث۔ میخ۔ کھونٹی۔ لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا۔ جو کسی دراز میں رکھا جائے۔ ۲۔ روک۔ مزاحمت۔ (لگانا کے ساتھ)۔

Urdu meaning of pachchar

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kii khapachchii ya isii tarah ka lohe ka Tuk.Daa jo kisii lakk.Dii vaGaira kii daraa.D me.n use khulaa rakhne ke li.e u.Daayaa ya Thonkaa jaaye, u.Daan
  • (lakk.Dii vaGaira kii) chhpTii ya chhoTaa Tuk.Daa, khapachchii
  • (majaazan) muzaahamat, rok, a.Dangaa
  • juute ke qaalib ka ek putlaa juzu jis ko Thok kar qaalib ko kis dete hai.n
  • lakk.Dii kii khapachchii jo lakk.Dii ka suuraaKh tang karne ya chaarpaa.ii vaGaira kii chuul aur kisii auzaar ke daste ka Dhiilaapan duur karne ke vaaste lagaate hai.n
  • ۔ (ha) muannas। meKh। khuunTii। lakk.Dii ka chhoTaa Tuk.Daa। jo kisii daraaz me.n rakhaa jaaye। २। rok। muzaahamat। (lagaanaa ke saath)

English meaning of pachchar

Noun, Masculine

  • hindrance
  • wedge, a slip of wood to fill up a hole or crevice

पच्चर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस, लकड़ी आदि का वह छोटा तथा पतला टुकड़ा जो काठ की चीजों के जोड़ कसने के लिए उनकी दरारों या संधियों में जड़ा, ठोंका या लगाया जाता है। क्रि० प्र०-जड़ना।-ठोंकना।-लगाना।
  • लाक्षणिक रूप में व्यर्थ खड़ी की जानेवाली अड़चन, बाधा या रुकावट। क्रि० प्र०-अड़ाना।-लगाना। मुहा०-पच्चर ठोंकना या मारना-तंग या परेशान करने के लिए बहुत बड़ी अड़चन या बाधा खड़ी करना। ऐसा उपाय करना कि काम किसी तरह आगे बढ़ ही न सके।
  • बाँस या लकड़ी का वह छोटा एवं पतला टुकड़ा जो लकड़ी की बनी हुई चीज़ों में संधि की दरार भरने के लिए ठोंका जाता है
  • {ला-अ.} व्यर्थ की बाधा; अड़चन; रुकावट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچَّر

لکڑی کی کھپچی یا اسی طرح کا لوہے کا ٹکڑا جو کسی لکڑی وغیرہ کی دراڑ میں اسے کھلا رکھنے کے لیے اڑایا یا ٹھون٘کا جائے ، اڑان.

پَچَّر لَگْنا

پچر لگانا کا لازم

پَچَّر پَڑْنا

ناگہانی آفت آنا

پَچَّر مارْنا

رخنہ انداز ہونا، مزاحم ہونا، دشمنی کرنا

پَچَّر اَڑانا

لکڑی یا تختے کی درز میں اس کا من٘ھ کھولنے کے لئے کھونٹ٘ی، لکڑی یا کسی اور چیز کا چھوٹا ٹکڑا رکھنا، فانہ دینا

پَچَّر ٹھونْکنا

کسی درز یا کھلی جگہ میں فانہ لگانا یا اڑانا.

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھونس پَچَّر دینا

رشوت دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone