تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھایا پِیا" کے متعقلہ نتائج

کھایا پِیا

خوراک ، غذا ، نوش کیا ہوا کھانا پینا ، ہضم کیا ہوا .

کھایا پِیا اَنگ نَہ لَگْنا

غذا کا جُزو بدن نہ بننا

کھایا پِیا جِسْم

صحت مند جسم ، ہٹا کٹا بدن .

کھایا پِیا نِکالْنا

خوب پیٹنا یا ایسی محنت لینا جس سے آدمی بہت ذیادہ تھک جائے .

کھایا پِیا اُگَلْوانا

نِکلوا لینا ، پائی پائی وصول کرلینا ، سب راز پوچھ لینا یا معلوم کرلینا .

کھایا پِیا اَنگ لَگا

جو خرچ کیا اس سے فائدہ ہوا، کھانا پینا مفید ثابت ہوا

کھایا پِیا اُگَل دینا

قے کرتا ؛ چھپایا ہوا یا عمر بھر کی کمائی پیش کر دینا ، سب کچھ بتا دینا یا ظاہر کر دینا .

کھایا پِیا نِکَل جانا

کمائی ختم ہو جانا ، نقصان ہو جانا .

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا

نہایت سخت سزا دینا، خوب پیٹنا، بیدم کر دینا

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَلْنا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

چَھٹّی کا کھایا پِیا نِکَلْوانا

beat severely

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

چَھٹّی کا کھایا پِیا یاد دِلانا

beat severely

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھایا پِیا کے معانیدیکھیے

کھایا پِیا

khaayaa-piyaaखाया-पिया

  • Roman
  • Urdu

کھایا پِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوراک ، غذا ، نوش کیا ہوا کھانا پینا ، ہضم کیا ہوا .

Urdu meaning of khaayaa-piyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuraak, Gizaa, nosh kyaa hu.a khaanaa piina, hazam kyaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھایا پِیا

خوراک ، غذا ، نوش کیا ہوا کھانا پینا ، ہضم کیا ہوا .

کھایا پِیا اَنگ نَہ لَگْنا

غذا کا جُزو بدن نہ بننا

کھایا پِیا جِسْم

صحت مند جسم ، ہٹا کٹا بدن .

کھایا پِیا نِکالْنا

خوب پیٹنا یا ایسی محنت لینا جس سے آدمی بہت ذیادہ تھک جائے .

کھایا پِیا اُگَلْوانا

نِکلوا لینا ، پائی پائی وصول کرلینا ، سب راز پوچھ لینا یا معلوم کرلینا .

کھایا پِیا اَنگ لَگا

جو خرچ کیا اس سے فائدہ ہوا، کھانا پینا مفید ثابت ہوا

کھایا پِیا اُگَل دینا

قے کرتا ؛ چھپایا ہوا یا عمر بھر کی کمائی پیش کر دینا ، سب کچھ بتا دینا یا ظاہر کر دینا .

کھایا پِیا نِکَل جانا

کمائی ختم ہو جانا ، نقصان ہو جانا .

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا

نہایت سخت سزا دینا، خوب پیٹنا، بیدم کر دینا

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَلْنا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

چَھٹّی کا کھایا پِیا نِکَلْوانا

beat severely

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

چَھٹّی کا کھایا پِیا یاد دِلانا

beat severely

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھایا پِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھایا پِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone