تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

کھایا پِیا نِکَل جانا

کمائی ختم ہو جانا ، نقصان ہو جانا .

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا

نہایت سخت سزا دینا، خوب پیٹنا، بیدم کر دینا

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَلْنا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

chhaTii kaa khaayaa piyaa nikal jaanaaछटी का खाया पिया निकल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا کے اردو معانی

  • بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

    مثال اتنے دست آئے کہ سارا چھٹی کا کھایا پیا نکل گیا.

  • قے یا دستوں کی کثرت سے بہت زیادہ کمزور ہو جانا
  • گزشتہ آرام و راحت کی کسر نکلنا

    مثال ہر وقت تھرکتی اور پھر پھر کرنے والی مرد نما عورت ملتی تو چھٹی کا کھایا پیا نکل جاتا.

Urdu meaning of chhaTii kaa khaayaa piyaa nikal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut biimaar rahne se tamaam taaqat nikal jaana
  • qai ya dasto.n kii kasrat se bahut zyaadaa kamzor ho jaana
  • guzashta aaraam-o-raahat kii kasar nikalnaa

छटी का खाया पिया निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत बीमार रहने से तमाम ताक़त निकल जाना

    उदाहरण इतने दस्त आए कि सारा छटी का खाया पिया निकल गया।

  • क़ै या दस्तों की कसरत से बहुत ज़्यादा कमज़ोर या दुर्बल हो जाना
  • अतीत की सुख सुविधाओं का कसर निलना

    उदाहरण हर वक़्त थिरकती फुर-फुर करने वाली मर्द नुमा औरत मिलती तो छटी का खाया पिया निकल जाता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

کھایا پِیا نِکَل جانا

کمائی ختم ہو جانا ، نقصان ہو جانا .

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکالْنا

نہایت سخت سزا دینا، خوب پیٹنا، بیدم کر دینا

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَلْنا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone