تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِجاً" کے متعقلہ نتائج

خارِجاً

فی الواقع، مادی طور پر، اصلیت میں

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خارِجَہ پالیسی

کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے

وَزِیرِ خارِجَہ

وہ وزیر جو دوسرے ملکوں کے متعلق معاملات کا انتظام کرتا ہے

وِزارَتِ خارِجَہ

विदेशी कामों की देख-रेख करनेवाली विज़ारत, परराष्ट्र-मंत्रित्व ।

زاوِیَۂِ خارِجَہ

outer corner, exterior angle

زاوِیَۂ خارِجَہ

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

پیشَہِ خارِجَہ

بیرونی تجارت، بر آمد

تِجارَتِ خارِجَہ

foreign trade

مَحْکَمَۂ خارْجَہ

وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیساں بناتا ہے ، محکمہء خارجیہ

مَحْکَمَۂِ خارِجَہ

department dealing with the relations with other countries, foreign office, ministry of external or foreign affairs

مُعامَلَۂ خارِجَہ

irrelevant matter

مُعامَلَہ خارِجَہ

خارج از بحث بات ، غیر متعلق بات

سُفَرائے خارِجَہ

دوسری سلطنتوں کے سفیر

اُمُورِ خارِجَہ

external affairs, foreign affairs

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِجاً کے معانیدیکھیے

خارِجاً

KHaarijan•ख़ारिजन

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

خارِجاً کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • فی الواقع، مادی طور پر، اصلیت میں
  • باہر سے، بیرونی طور پر
  • خارجی طریقے سے، بالا بالا (سننے کے لیے مستعمل)
  • اوپری طور پر، اوپری حصۂ جسم پر

Urdu meaning of KHaarijan

  • Roman
  • Urdu

  • filvaaqe, maaddii taur par, asliiyat me.n
  • baahar se, bairuunii taur par
  • Khaarijii tariiqe se, baala baala (sunne ke li.e mustaamal
  • u.uprii taur par, u.uprii hissaa-e-jism par

English meaning of KHaarijan

Adverb, Adjective

  • outwardly, externally
  • according to report or rumour
  • out of doors

ख़ारिजन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • वास्तव में, सच्च में, अस्ल में
  • बाहर से, बाहरी रूप पर
  • उड़ते-उड़ते, अविश्वस्त रूप से (सुनने के लिए प्रयुक्त होता है)
  • बाह्य रूप से, शरीर के बाह्य भाग पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِجاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِجاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone