تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْکَمَۂ خارْجَہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْکَمَۂ خارْجَہ

وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیساں بناتا ہے ، محکمہء خارجیہ

مَحْکَمَۂِ خارِجَہ

department dealing with the relations with other countries, foreign office, ministry of external or foreign affairs

مَحْکَمَۂ خارِجِیَّہ

رک : محکمہ خارجہ

مُلَمَّہ خانَہ

(باورچی گری) خورد و نوش کا سامان اور جنس رکھنے کا کمرہ ، مکان یا گھر وغیرہ ، مودی خانہ .

مُمکِنَۂ خاصَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو

مُقَدَّمَہ خارِج ہونا

دعوے کا ناقابل سماعت ہو کر رد ہونا ، مقدمہ رد کیا جانا ۔

مَحْکَمَۂ بُلْغُور خانَہ

وہ محکمہ جو ختم قرآن کے لیے حفّاظ اور لنگر کا انتظام کرے

مُقَدَّمَہ خارِج کَرنا

دعوے کو ناقابل سماعت سمجھ کے رد کرنا ، مقدمہ رد کرنا

داخِل خارِج کا مُقَدَّمَہ

(قانون) وہ مُقدمہ جو داخل خارج ہونے سے تعلّق رکھتا ہو ، وہ مُقدمہ جس میں ایک کا نام بجائے دوسرے مالک کے نام کے داخل کیا جائے .

مَحْکَمَۂ جیل خانَہ جات

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْکَمَۂ خارْجَہ کے معانیدیکھیے

مَحْکَمَۂ خارْجَہ

mahkama-e-KHaarja•महकमा-ए-ख़ार्जा

  • Roman
  • Urdu

مَحْکَمَۂ خارْجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیساں بناتا ہے ، محکمہء خارجیہ

Urdu meaning of mahkama-e-KHaarja

  • Roman
  • Urdu

  • vazaarat-e-Khaarjaa ka tahtii mahikmaa jo duusre mamaalik se taalluqaat qaayam kartaa hai aur diigar mutaalliqaa mu.aamalaat kii dekh bhaal kartaa aur paaliisaa.n banaataa hai, mahkama-e-Khaa rajiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْکَمَۂ خارْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْکَمَۂ خارْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone