تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا کمانا" کے متعقلہ نتائج

کھانا کمانا

محنت مزدوری کرکے روپیہ حاصل کرنا اور گزر اوقات کرنے لگنا، پیٹ بھرلینا

کَمانا کھانا

محنت کرنا اور پیٹ بھرنا ، محنت کر کے گزر بسر کرنا .

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا

آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے

اپنا کَمانا اَپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا کمانا کے معانیدیکھیے

کھانا کمانا

khaanaa kamaanaaखाना कमाना

محاورہ

مادہ: کھانا

  • Roman
  • Urdu

کھانا کمانا کے اردو معانی

  • محنت مزدوری کرکے روپیہ حاصل کرنا اور گزر اوقات کرنے لگنا، پیٹ بھرلینا

Urdu meaning of khaanaa kamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mehnat mazduurii karke rupyaa haasil karnaa aur guzar auqaat karne lagnaa, peT bhar lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھانا کمانا

محنت مزدوری کرکے روپیہ حاصل کرنا اور گزر اوقات کرنے لگنا، پیٹ بھرلینا

کَمانا کھانا

محنت کرنا اور پیٹ بھرنا ، محنت کر کے گزر بسر کرنا .

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا

آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے

اپنا کَمانا اَپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا کمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا کمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone