تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھادَر" کے متعقلہ نتائج

کھادَر

موٹا سفید دیسی کپڑا، کھدّر

اردو، انگلش اور ہندی میں کھادَر کے معانیدیکھیے

کھادَر

khaadarखादर

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھادَر کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • موٹا سفید دیسی کپڑا، کھدّر
  • (کاشت کاری) دریا کی ترائی کا حصّہ، دریا کی تلہٹی، جس میں نمی رہتی ہے، جس کے سبب گھنی جھاڑیاں اور چھوٹے پودے پیدا ہوجاتے ہیں، جس سے وہ کھیتی کے لائق نہیں رہتی، کچھار
  • نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی اِدھر اُدھر سے آکر جمع ہوجائے، پانی جذب ہونے کے بعد قابلِ کاشت اور اچھی قسم میں شمار ہوتی ہے، چاولوں کی کاشت کے لئے کارآمد زمین
  • (کنایۃً) موٹا، سُست، کم کام کرنے والا
  • (ھ) مونث۔ ترائی، نشیب کی زمین، جس میں بلندی سے آکر پانی جمع ہوتا ہے

Urdu meaning of khaadar

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa safaid desii kap.Daa, khaddar
  • (kaashatkaarii) dariyaa kii taraa.ii ka hissaa, dariyaa kii talahTii, jis me.n namii rahtii hai, jis ke sabab ghunnii jhaa.Diyaa.n aur chhoTe paude paida hojaate hain, jis se vo khetii ke laayaq nahii.n rahtii, kachhaar
  • nashiibii zamiin, jis me.n barsaat ka paanii idhar udhar se aakar jamaa hojaa.e, paanii jazab hone ke baad kaabil-e-kaashat aur achchhii qasam me.n shumaar hotii hai, chaavlo.n kii kaashat ke li.e kaaraamad zamiin
  • (kanaa.en) moTaa, susat, kam kaam karne vaala
  • (ha) muannas। taraa.ii, nasheb kii zamiin, jis me.n bulandii se aakar paanii hotaa huy

English meaning of khaadar

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • lazy
  • low alluvial land

खादर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गढ़ा
  • नदी के पास की वह नीची भूमि जो बाढ़ आने पर डूब जाती है, कछार, तराई
  • (कनाएन) मोटा, सुसत, कम काम करने वाला
  • (काशतकारी) दरिया की तराई का हिस्सा, दरिया की तलीटी जिस में नमी रहती है, जिस के सबब घुन्नी झाड़ियां और छोटे पौदे पैदा हो जाते हैं जिस से वो खेती के लायक़ नहीं रहती, कछार
  • ۔(ह) मुअन्नस। तराई। नशेब की ज़मीन जिस में बुलंदी से आकर पानी जमा होता है
  • नदी के पास की निचली ज़मीन जहाँ वर्षा का पानी जमा हो
  • नशीबी ज़मीन जिस में बरसात का पानी इधर उधर से आकर जमा हो जाये, पानी जज़ब होने के बाद काबिल-ए-काशत और अच्छी क़सम में शुमार होती है, चावलों की काशत के लिए कारआमद ज़मीन
  • मोटा सफ़ैद देसी कपड़ा, खद्दर
  • नदी के पास की वह जगह जहाँ वर्षा होने पर बाढ़ आती हो; कछार; तराई
  • तंग घाटी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھادَر

موٹا سفید دیسی کپڑا، کھدّر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھادَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھادَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone