تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"keno" کے متعقلہ نتائج
keno کے لیے اردو الفاظ
keno کے اردو معانی
اسم
- جوا بازی
- قسمت آزمائی کا کھیل جو جوا بازی کے لیے لوٹو سے اخذ کیا گیا ہے اور جس میں پانچ اعداد کی قطار پانچ پانچ میں تقسیم ہوتی ہے
keno के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जोह बाज़ी
- क़िसमत आज़माई का खेल जो जोह बाज़ी के लिए लौटो से अख़ज़ किया गया है और जिस में पाँच आदाद की क़तार पाँच पाँच में तक़सीम होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
kino
ایک کتھئی رال یا بروزہ جو بعض درختوں سے رستا اور دواؤں میں بطور قابض نیز د باغت میں چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے۔.
کینی
ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)
کانو کانو
فضول بکواس جو ناگوار ہو ، وہ بات چیت جس میں کئی مل کر بیک وقت بات کریں اور ایک کی آواز دوسرے کی آواز کو نہ سنائی دے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (keno)
keno
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔