تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیکَڑ" کے متعقلہ نتائج

جیکَڑ

نیاز کے شربت کی ٹھلیا جس کے من٘ھ پر بدنی کی ٹون٘ٹی میں پان کا بیڑا اور من٘ھ پر آب خورہ رکھا جاتا تھا.

جَکَڑ

پکڑ، گرفت

جیکَھڑ

رہٹ کی ڈولچیاں یا مٹکیاں جن میں پانی بھر کر اوپر آتا ہے.

جاکَڑ

اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین

جَھکَّڑ

تند و تیز ہوا جس میں غُبار بھی اُڑے، آن٘دھی، طوفان باد، تیز جھون٘کا، تھپیڑا

جَکَڑ کے

کس کے، مضبوط کرکے

جَکَڑ کَر

tight, tightly

جَکَڑ جانا

اینٹھنا، اکڑنا، سخت ہو جانا

جَکَڑ دینا

مضبوطی سے بان٘دھ دینا ، رشتہ استوار کرنا

جَکَڑ لینا

پھان٘سنا ؛ کس کر بان٘دھنا۔

جَکَڑ بَنْد

قید و بند، گرفت، بندش، قیود، پابندی

جَکَڑ بَنْدی

جکڑ بند (رک) کا اسم کیفیت ۔

جَکَڑ بَنْدِش

کسا ہوا، تنا ہوا، مضبوط بندھا ہوا

جاکَڑ بَہی

وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

جاکَڑ بیچنا

sell on condition of or subject to approval

اردو، انگلش اور ہندی میں جیکَڑ کے معانیدیکھیے

جیکَڑ

jeka.D•जेकड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جیکَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیاز کے شربت کی ٹھلیا جس کے من٘ھ پر بدنی کی ٹون٘ٹی میں پان کا بیڑا اور من٘ھ پر آب خورہ رکھا جاتا تھا.

Urdu meaning of jeka.D

  • Roman
  • Urdu

  • nayaaz ke sharbat kii Thalyaa jis ke munh par badanii kii TvanTii me.n paan ka be.Daa aur munh par aabKhoraa rakhaa jaataa tha

जेकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नियाज़ की शरीयत की ठिलिया जिसके मुँह पर बदनी की टोंटी में पान का बीड़ा और मुँह पर मिट्टी का बर्तन रखा जाता था

جیکَڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone