تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْھ مُلَّا" کے متعقلہ نتائج

کَٹْھ مُلَّا

سطحی علم والا، کم تعلیم یافتہ اُستاد، نیم مُلَا، ادھورے علم کا واعظ یا پیش امام وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْھ مُلَّا کے معانیدیکھیے

کَٹْھ مُلَّا

kaThmullaaकठमुल्ला

اصل: ہندی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَٹْھ مُلَّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سطحی علم والا، کم تعلیم یافتہ اُستاد، نیم مُلَا، ادھورے علم کا واعظ یا پیش امام وغیرہ
  • ہٹ دھرم مولوی، کٹرمولوی، ہٹ دھرمی کرنے والا، تنگ نظر و تنگ دل، ضدی آدمی
  • وہ مُلاَّ جو کاٹھ (چوب) کی تسبیح پھراتا ہو

Urdu meaning of kaThmullaa

  • Roman
  • Urdu

  • sathii ilam vaala, kam taaliim-e-yaaftaa ustaad, niyam mulaa, adhuure ilam ka vaa.iz ya pesh imaam vaGaira
  • hiT dharm maulavii, kaTTar maulavii, hiT dharmii karne vaala, tanganzar-o-tangdil, ziddii aadamii
  • vo mulaaXa jo kaaTh (chaub) kii tasbiih phiraataa ho

English meaning of kaThmullaa

Noun, Masculine

  • hedge-priest, unqualified religious teacher
  • bigot
  • hidebound religious man

कठमुल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनावटी मुल्ला, कम पढ़ा-लिखा शिक्षक, अधूरे ज्ञान का उपदेशक, संकुचित विद्या का मालिक
  • अपने मत या सिद्धांत के प्रति अत्यंत आग्रहशीन या दुराग्रही व्यक्ति, हट-धर्म मौलवी, कट्टर मौलवी
  • वह मुल्ला, जो काठ के मनकों की माला फेरता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹْھ مُلَّا

سطحی علم والا، کم تعلیم یافتہ اُستاد، نیم مُلَا، ادھورے علم کا واعظ یا پیش امام وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْھ مُلَّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْھ مُلَّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone