تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَھولا" کے متعقلہ نتائج

کَٹَھولا

کاٹھ کا ڈھانچا.

کَٹْھلا

گلے کے ایک زیور کا نام جو بچّے پہنتے ہیں، ہنسلی، کنٹھلا

کَھٹولا

چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست

کُٹْھلا

اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، اناج کا چھوٹا گودام

کھولا

(گھوسی) بوڑھا اور ناکارہ بھینسا ، کھلّر .

کَٹَھوتا

۱. لکڑی کا پیالہ ، قاب ، برتن.

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کَٹْھوا

لکڑی ، چوب.

کَٹِیلا

(نگینہ گر) آسمان گوں فیروزہ.

کُٹھالی

چان٘دی سونا وغیرہ گلا نے کا مٹّی کابنا ہوا پیالہ نما ظرف بوتہ، تھاجی

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

کَھٹِیلا

ایک خاردار گھاس کا نام.

کَھٹْلا

روک، رکاوٹ

کوٹْھلا

لکڑی کا اونچا اور گول چکّر جسے کنویں کی تہ میں مٹی وغیرہ نہ گرنے کی غرض سے ڈالتے ہیں ، کوٹھی .

کَٹْھلی

لکڑی کا طباق یا ٹرے ، کٹھری.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَھولا کے معانیدیکھیے

کَٹَھولا

kaThaulaa•कठौला

  • Roman
  • Urdu

کَٹَھولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹھ کا ڈھانچا.

Urdu meaning of kaThaulaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTh ka Dhaanchaa

कठौला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का ढाँचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone