تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتَروائی" کے متعقلہ نتائج

کَتَروائی

قطع کرانے کی اجرت (فقرہ) اس قمیض یا کوٹ کی کتروائی پانچ روپئے ہیں

کَتْرائی

price paid for cutting out

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

کَتَرْوا

گھماو دار، ٹیڑھا، ترچھا، جو کتر یا کاٹ کر نکالا یا بنایا گیا ہو

کَتَرْواں

ترشا ہوا، کترا ہوا، تراشیدہ، صفائی سے کتری ہوئی

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَتْری

قین٘چی، کترنی

کَتْرُو

چوہے کی نسل کا ایک جانور .

کَتورا

(تحقیراً) کتّا ؛ خوشامدی ؛ چاپلوس.

کَتوری

Bowl

کاروائی

کارروائی

کَتارا

کچّی املی، کٹارا، املی کی کچّی پھلی، ایک قسم کا پتلا گَنّا، اِملی کا پھَل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَروائی کے معانیدیکھیے

کَتَروائی

katarvaa.ii•कतरवाई

اصل: ہندی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

کَتَروائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قطع کرانے کی اجرت (فقرہ) اس قمیض یا کوٹ کی کتروائی پانچ روپئے ہیں
  • کتروانے کا عمل یا کیفیت

Urdu meaning of katarvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • qataa karaane kii ujrat (fiqra) is qamiiz ya koT kii katarvaa.ii paa.nch rupay hai.n
  • katarvaane ka amal ya kaifiiyat

English meaning of katarvaa.ii

Noun, Feminine

  • price or charge paid for cutting or clipping
  • the act of cut out, or trimmed

कतरवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कतरवा कर तैयार कराने का पारिश्रमिक या मजदूरी। जैसे-इस कमीज या कोट की कतरवाई पाँच रुपए हैं
  • कतरवाने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتَروائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتَروائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone