تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْھری" کے متعقلہ نتائج

کَٹْھری

وہ لکڑی جس کے ساتھ گَنّوں کے بیلن میں بَیل جُتے ہوتے ہیں، بھینس کا مادہ بچّہ، کَٹھرا

کُٹْھری

کوٹھری، کمرہ، روم، چھوٹا مکان، حجرہ، وہ مکان جس میں ایک دروازہ ہو

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کَٹاری دار

آڑی دھاریوں کا، جس پر خنجری بنی ہو

کَٹاری کی کوڑی

۔وہ موٹی نوک جو کٹاری کے سرے پر ہوتی ہے۔ ؎ دیکھو کوڑی۔

کُٹَھرْیا

چھوٹا کمرہ ، چھوٹی کوٹھری.

کَٹارِیا

ایک ریشمی کپڑا جس میں نکیلے کٹاو کی دھاریاں ہوتی ہیں.

کَٹَاریں

تیز دھار کا چھوٹا اور دودھارا تکونا خنجر (جسے کمر پر بان٘دھتے ہیں)، شیر کے ناخن کی شکل کی تلوار

کَٹارِیاں

ایک بالست کا چھوٹا کٹار جس میں دونوں طرف دھار ہوتی ہے

کَٹارِیاں چَلْنا

چُھریاں چلنا، برچھیاں چلنا

کَٹارِیاں لَڑنا

گھوڑے کو آڑا ترچھا دوڑا کر وار کرنا ، خنجر بازی کرنا.

چُھری کَٹاری

وہ جھگڑا جس میں ہتھیاروں کی نوبت پہنچے، جانی دشمنی، ان بن، لڑائی جھگڑا، تکرار

بُوندی کی کَٹاری

واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.

خالی پیٹ کَٹاری مارنا

۔بھوک کی حالت میں لڑنا۔

سونے کی کَٹاری کوئی پیٹ میں نَہِیں مارْتا

فائدے کے لالچ سے جان جوکھوں میں نہیں ڈالا جاتا، یا اچّھوں سے بُرائی کوئی نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْھری کے معانیدیکھیے

کَٹْھری

kaThrii•कठरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَٹْھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لکڑی جس کے ساتھ گَنّوں کے بیلن میں بَیل جُتے ہوتے ہیں، بھینس کا مادہ بچّہ، کَٹھرا

Urdu meaning of kaThrii

  • Roman
  • Urdu

  • vo lakk.Dii jis ke saath guNo.n ke belan me.n bail jute hote hain, bhains ka maadda bachcha, kaThraa

कठरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटे आकार का कठरा।

کَٹْھری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone