تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹکَھنی" کے متعقلہ نتائج

کَٹکَھنی

اشارہ، چال، ہتھکنڈہ

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

کَھٹْکَنے

suspicion, doubt

کَھٹْکانا

زنجیر ہلانا، دستک دینا، دروازہ کھٹکھٹانا

کُٹَکْنا

حلق سے اُتارنا ، کھانا پینا یا چکھنا.

کَرْکِھنی

(نیارا) چاندی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کَٹَکْنا

کمر لچکانا ، مٹکنا ، ٹھمکی لگانا.

کَھٹِیکنْی

کھٹیک قوم کی عورت، کھٹیک کی بیوی یا جورو

کِیٹکِن

بید مجنوں، نوکیلا چھڑ یا سریا

کَھٹْکَن

کھٹکنے کی حالت و کیفیت، خلش، چُبھن

کُھٹْکَن

(بیل بانی) وہ بیل جو کھونٹے سے سر مارے ، منحوس سمجھا جاتا ہے.

کَٹ کَھنا

کاٹ کھانے والا، چوٹ کرنے والا، مُنھ مارنے والا جیسے کٹ کھنا کُتّا

کَٹ کَھنے

رک : کٹ (۱) (تحتی الفاظ).

کَہْنی

رک : کہانی.

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹکَھنی کے معانیدیکھیے

کَٹکَھنی

kaTakhanii•कटखनी

اصل: ہندی

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

کَٹکَھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اشارہ، چال، ہتھکنڈہ

صفت، مؤنث

  • کٹکھنا کی تانیث، کاٹ کھانے والا، دانت سے کاٹنے والا، ہتھکنڈہ باز، چالاک، مکار

Urdu meaning of kaTakhanii

  • Roman
  • Urdu

  • ishaaraa, chaal, hathkanDaa
  • kaTakhnaa kii taaniis, kaaT khaane vaala, daa.nt se kaaTne vaala, hathkanDaa baaz, chaalaak, makkaar

English meaning of kaTakhanii

Noun, Feminine

  • indication, trick, legerdemain

Adjective, Feminine

  • bite eater, tooth cutter, juggle, clever, tricksy

कटखनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • युक्ति, चाल, हथकंडा

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • कटखना का स्त्री., काट खानेवाल, दाँत से काटने वाला, हथकंडेबाज, चालबाज, मक्कार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹکَھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹکَھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone