تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ کاری" کے متعقلہ نتائج

کَٹ کاری

(گدا گری) بھیک منگوں کا پیالہ ؛ کشکول ؛ کاسۂ گدائی.

کُوٹ کَر

ٹکڑے ٹکڑے کرکے ؛ بخوبی ، بکثرت .

کھوٹی کَھری

بُری بھلی، اچّھی بُری (مرکبات میں مستعمل)

کھوٹا کَھرا

اچھا بُرا ، نیک و بد ، اصلی و نقلی.

کَھٹ کِرْوا

کھٹمل.

کَھٹ کِیرا

کھٹمل.

کھوٹا کَھرا دیکْھنا

برے بھلے کی آزمائش کرنا، پرکھنا

کھوٹا کَھرا ہونا

۔نیت کا ڈانواں ڈول ہونا۔

کُوٹ کَر بَھرنا

ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، اتنا بھرنا جس سے زیادہ ممکن نہو ہوا .

کھوٹا کَھرا پَرَکْھنا

اچھے بُرے کا امیتاز کرنا

کھوٹی کَھری سُنانا

بُرا بھلا کہنا، گالیاں دینا

کُوٹ کَر موتی بَھرنا

(آنکھوں کا) پُر کیف و بارونق بنانا .

کوٹ کر (کے) بھر دینا

اتنا بھرنا کہ برتن میں جگہ نہ رہے، اچھی طرح سے بھر دینا

کھوٹے کھرے کو پرکھنا

نیک و بد کی بابت دریافت کرنا

کُوٹ کَر بَھری ہونا

(کسی شخص یا چیز میں کسی خوبی یا خرابی کا) کامل طور پر ہونا : کسی شخص یا چیز میں کسی صفت کا مکمل طور پر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ کاری کے معانیدیکھیے

کَٹ کاری

kaT-kaarii•कट-कारी

  • Roman
  • Urdu

کَٹ کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گدا گری) بھیک منگوں کا پیالہ ؛ کشکول ؛ کاسۂ گدائی.

Urdu meaning of kaT-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (gadaa girii) bhiik mango.n ka piyaalaa ; kashkol ; kaasaa-a.i gadaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone