تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

کُوٹ کَر

ٹکڑے ٹکڑے کرکے ؛ بخوبی ، بکثرت .

کُوٹ کَر بَھرنا

ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، اتنا بھرنا جس سے زیادہ ممکن نہو ہوا .

کُوٹ کَر موتی بَھرنا

(آنکھوں کا) پُر کیف و بارونق بنانا .

کُوٹ کَر بَھری ہونا

(کسی شخص یا چیز میں کسی خوبی یا خرابی کا) کامل طور پر ہونا : کسی شخص یا چیز میں کسی صفت کا مکمل طور پر ہونا .

کوٹ کر (کے) بھر دینا

اتنا بھرنا کہ برتن میں جگہ نہ رہے، اچھی طرح سے بھر دینا

کُوٹ کُوٹ کَر

۔بخوبی اچھی طرح۔ کثرت سے۔ اُس شخص میں کوٹ کوٹ کے شرارت بھری ہے۔

موتی کُوٹ کَر بَھرْنا

بہت خوبصورت اور چمک دار بنانا (آنکھ کے لیے مستعمل)

کاٹ کُوٹ کَر

. کاٹ چھان٘ٹ کر کے ، ترمیم کرکے ۔

آنکھوں میں کُوٹ کَر موتی بَھرْنا

آن٘کھوں اور پتلیوں کا تارے کی طرح چمکنا

مار کُوٹ کَر

زبردستی کرکے ، جبر کرکے ، مجبور کر کے .

موتی کُوٹ کُوٹ کَر بَھرے ہیں

نہایت خوبصورت اور چمک دار آنکھیں ہیں

کُوٹ کُوٹ کَر بَھرا ہونا

۔کثرت سے ہونا۔ ؎

آنکھ میں موتی کوٹ کوٹ کر بھرے ہونا

بہت خوبصورت آنکھ ہونا

زور کُوٹ کُوٹ کر بَھرا ہونا

بہت طاقتور ہونا

کوٹ کوٹ کر موتی بھرنا

آنکھوں کو چمکدار بنانا، تمام حسن و خوبی کا ایک جا جمع کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوٹ کَر کے معانیدیکھیے

کُوٹ کَر

kuuT kar•कूट कर

  • Roman
  • Urdu

کُوٹ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ٹکڑے ٹکڑے کرکے ؛ بخوبی ، بکثرت .

Urdu meaning of kuuT kar

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.De Tuk.De karke ; baKhuubii, bakasrat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone