تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹ کر (کے) بھر دینا" کے متعقلہ نتائج

کوٹ کر (کے) بھر دینا

اتنا بھرنا کہ برتن میں جگہ نہ رہے، اچھی طرح سے بھر دینا

منہ بھر کے گالی دینا

بیحد گالیاں دینا، سخت فحش بکنا، سخت اور مغلظ و شنام دینا

کُوٹ کے بَھر دینا

۔اتنا بھرنا کہ ظرف میں جگہ باقی نہ رہے۔ ٹھوٗس کے بھر دینا۔ (کنایۃً) کثرت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

ہاتھ اٹھا کر کے دینا

اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

مُشْکِلوں کے پَہاڑ کَھڑے کَرْ دینا

بہت زیادہ مشکلیں پیدا کر دینا ۔

زَمِین کے بَرابَر کَر دینا

جو چیز سطحِ زمین سے بلند ہو اسے زمین کے ہم سطح کر دینا، عمارت کو مِسمار کر دینا

دو کے چار کَر دینا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، پرخچے اڑا دینا .

خاک کے بَرابَر کَر دینا

تباہ کرنا، بر باد کرنا

سُوت کے بِنَولے کَر دینا

بنا بنایا کام بگڑ جانا یا بگاڑ دینا .

مُوس کے کُھک کَر دینا

لوُٹ لوُٹ کر فقیر بنا دینا ، دغا کرکے محتاج کر دینا ، پیسہ پاس نہ چھوڑنا

دِماغ بَھونک کے خالی کَر دینا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا.

مارے جُوتِیوں کے فَرْش کَر دینا

بُری طرح ذلیل کرنا ، مار پیٹ کے ادھ موا کر دینا ، مار مار کر کچومر نکال دینا .

ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے

نام تو سکمار بیگم ہے لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے من بھر کھا جاتی ہے

شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا

غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .

دو پَیسے کا سیر بَھر کَرْ دینا

تھوڑی سی بیماری کو بہت زیادہ کردینا.

پِیاز کے سے چِھلْکے اُدھیڑ کَر رَکْھ دینا

بری گت بنانا، برا بھلا کہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹ کر (کے) بھر دینا کے معانیدیکھیے

کوٹ کر (کے) بھر دینا

kuuT kar (ke) bhar denaaकूट कर (के) भर देना

  • Roman
  • Urdu

کوٹ کر (کے) بھر دینا کے اردو معانی

متعدی

  • اتنا بھرنا کہ برتن میں جگہ نہ رہے، اچھی طرح سے بھر دینا

Urdu meaning of kuuT kar (ke) bhar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • itnaa bharnaa ki bartan me.n jagah na rahe, achchhii tarah se bhar denaa

कूट कर (के) भर देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • इतना भरना कि बर्तन में जगह न रहे, अच्छी तरह से भर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوٹ کر (کے) بھر دینا

اتنا بھرنا کہ برتن میں جگہ نہ رہے، اچھی طرح سے بھر دینا

منہ بھر کے گالی دینا

بیحد گالیاں دینا، سخت فحش بکنا، سخت اور مغلظ و شنام دینا

کُوٹ کے بَھر دینا

۔اتنا بھرنا کہ ظرف میں جگہ باقی نہ رہے۔ ٹھوٗس کے بھر دینا۔ (کنایۃً) کثرت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

ہاتھ اٹھا کر کے دینا

اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

مُشْکِلوں کے پَہاڑ کَھڑے کَرْ دینا

بہت زیادہ مشکلیں پیدا کر دینا ۔

زَمِین کے بَرابَر کَر دینا

جو چیز سطحِ زمین سے بلند ہو اسے زمین کے ہم سطح کر دینا، عمارت کو مِسمار کر دینا

دو کے چار کَر دینا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، پرخچے اڑا دینا .

خاک کے بَرابَر کَر دینا

تباہ کرنا، بر باد کرنا

سُوت کے بِنَولے کَر دینا

بنا بنایا کام بگڑ جانا یا بگاڑ دینا .

مُوس کے کُھک کَر دینا

لوُٹ لوُٹ کر فقیر بنا دینا ، دغا کرکے محتاج کر دینا ، پیسہ پاس نہ چھوڑنا

دِماغ بَھونک کے خالی کَر دینا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا.

مارے جُوتِیوں کے فَرْش کَر دینا

بُری طرح ذلیل کرنا ، مار پیٹ کے ادھ موا کر دینا ، مار مار کر کچومر نکال دینا .

ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے

نام تو سکمار بیگم ہے لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے من بھر کھا جاتی ہے

شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا

غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .

دو پَیسے کا سیر بَھر کَرْ دینا

تھوڑی سی بیماری کو بہت زیادہ کردینا.

پِیاز کے سے چِھلْکے اُدھیڑ کَر رَکْھ دینا

بری گت بنانا، برا بھلا کہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹ کر (کے) بھر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹ کر (کے) بھر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone