تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَس کَس" کے متعقلہ نتائج

کَس کَس

کراکرا پن، کرکراہٹ

کَس کَس کے

خوب جان٘چ پرکھ کے.

کَس کَسا

کنکرملا ہوا، کِرکرا

کِس کِس سے

. حیرانی کے اظہار کے لیے.

کِس کِس کا مُنہ نَہیں دیکھا

کئی آدمیوں سے مدد مانگی ہے، ہر ایک سے امداد چاہی ہے

کِس کِس دُکھ کو روئیں

which of my numerous grievances can I air?

کِس کِس دُکھ کو جھیلا ہے

طرح طرح کی تکلیفیں اُٹھائی ہیں

کَس مَپُرسی

وہ حالت جس میں کوئی پرسان حال نہ ہو، بے کسی، بے آسرا ہونا

کَس

آدمی، شخص، فرد، کوئی

بے کَس

کَس کے

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَس و کُو

ادنیٰ و اعلیٰ شخص، اچھا اور بُرا آدمی، یار، دوست

کَس نَہ گویَد کہ دوغ مَن تُرش اَسْت

اپنی چھاچھ کو کوئی بُرا نہیں کہتا

کَس مپُرس

ایسا شخص جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بے قدر، ہیچ

کَس بَل

۱ . زور ، طاقت ، قوّت.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَس کَس کے معانیدیکھیے

کَس کَس

kas-kas•कस-कस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: کَس

  • Roman
  • Urdu

کَس کَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افراط کے اظہار کے لیے
  • کراکرا پن، کرکراہٹ

فعل متعلق

  • زور سے، طاقت سے، کس کر

Urdu meaning of kas-kas

  • Roman
  • Urdu

  • ifraat ke izhaar ke li.e
  • kar iqraa pan, karakraahaT
  • zor se, taaqat se, kis kar

English meaning of kas-kas

Noun, Feminine

  • which (of several)?

Adverb

  • strongly, forcefully, powerfully

कस-कस के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़ोर से, ताक़त से, कस कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَس کَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَس کَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone