تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس کِس سے" کے متعقلہ نتائج

کِس کِس سے

. حیرانی کے اظہار کے لیے.

کِس سے

whom? from whom?

کِس زَبان سے بَیان ہو

زبان بیان کرنے سے قاصر ہے (کسی بہت اچھے کام کے شکریہ کے طور پر کہتے ہیں)

کِس مُنہ سے کوسوں

کیا کہہ کر بد دعا دوں

کِس زَبان سے تَعْریف ہو

تعریف کرنے سے زبان قاصر ہے، تعریف ناممکن ہے، بہت زیادہ اچھا

کِس بَلا سے پالا پَڑا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

کِس زَبان سے شُکْر اَدا ہو

شکریہ ادا نہیں ہوسکتا، صد شکر کے لائق امر یا بات ہے

کِس دِل سے

۔کس پرتے پر۔ کس ہمّت سے۔ ؎

کِس مُنھ سے

. کس طرح، کیسے، کس دلیل یا ثبوت پر.

کِس جوبَن سے

کس شان سے

کِس زَبان سے

کس طرح، کیسے

کِس کان سے سُنُوں

۔سننا ناگوار ہونا کی جگہ ۔ ؎

کِس مُنْھ سے کوسُوں

۔(عو) کلمۂ تنفّر۔ کون سے زبان سے دعائے بد کروں۔ ؎

کِس پَتّھر سے سَر پھوڑیں

کس سے فریاد کریں، جب کوئی فریاد رس نہ ہو تو کہتے ہیں

آئے گا تو اَپنے پاؤں سے جائے گا کِس کے پاؤں سے

(دشمن وغیرہ) چلا تو آئے گا مگر میرے یا ہمارے ہوتے بچ کر کیسے جائے گا

مَن کی مُرّی کِس سے کَہُوں پیٹ مَسوسا دے دے رَہُوں

اپنی تکلیف یا بھوک کس سے کہوں پیٹ دبا کر خاموش ہو رہتی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس کِس سے کے معانیدیکھیے

کِس کِس سے

kis kis seकिस किस से

  • Roman
  • Urdu

کِس کِس سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • . حیرانی کے اظہار کے لیے.
  • . کتنے اشخاص سے، کتنے آدمیوں سے (متعدد افراد کی موجودگی ک وقت بولتے ہیں).

Urdu meaning of kis kis se

  • Roman
  • Urdu

  • . hairaanii ke izhaar ke li.e
  • . kitne ashKhaas se, kitne aadmiiyo.n se (mutaddid afraad kii maujuudgii ka vaqt bolte hain)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِس کِس سے

. حیرانی کے اظہار کے لیے.

کِس سے

whom? from whom?

کِس زَبان سے بَیان ہو

زبان بیان کرنے سے قاصر ہے (کسی بہت اچھے کام کے شکریہ کے طور پر کہتے ہیں)

کِس مُنہ سے کوسوں

کیا کہہ کر بد دعا دوں

کِس زَبان سے تَعْریف ہو

تعریف کرنے سے زبان قاصر ہے، تعریف ناممکن ہے، بہت زیادہ اچھا

کِس بَلا سے پالا پَڑا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

کِس زَبان سے شُکْر اَدا ہو

شکریہ ادا نہیں ہوسکتا، صد شکر کے لائق امر یا بات ہے

کِس دِل سے

۔کس پرتے پر۔ کس ہمّت سے۔ ؎

کِس مُنھ سے

. کس طرح، کیسے، کس دلیل یا ثبوت پر.

کِس جوبَن سے

کس شان سے

کِس زَبان سے

کس طرح، کیسے

کِس کان سے سُنُوں

۔سننا ناگوار ہونا کی جگہ ۔ ؎

کِس مُنْھ سے کوسُوں

۔(عو) کلمۂ تنفّر۔ کون سے زبان سے دعائے بد کروں۔ ؎

کِس پَتّھر سے سَر پھوڑیں

کس سے فریاد کریں، جب کوئی فریاد رس نہ ہو تو کہتے ہیں

آئے گا تو اَپنے پاؤں سے جائے گا کِس کے پاؤں سے

(دشمن وغیرہ) چلا تو آئے گا مگر میرے یا ہمارے ہوتے بچ کر کیسے جائے گا

مَن کی مُرّی کِس سے کَہُوں پیٹ مَسوسا دے دے رَہُوں

اپنی تکلیف یا بھوک کس سے کہوں پیٹ دبا کر خاموش ہو رہتی ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس کِس سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس کِس سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone