تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیکَس" کے متعقلہ نتائج

بیکَس

ایسا شخص جس نے کسی کا کچھ ادا کرنا ہو، بے بس، مجبور

بیکسی

اکیلا پن، بے یار و مددگاری، عاجزی، لاچاری، دکھ، غم، تکلیف، مصیبت

بِیکَسیٔ عِشْق

forlornness in love

بِکَس

بے دم بے حال بےسہارا لاچار

بَکَس

بھوک فضلہ رس کی ضد۔

بَھکَّس

بھسکّو ، ہرجائی (عورت).

بَکَس والا

پھیری والا بساطی

کِنَارِ بیکَسی

مراد : بے چارگی ، تنہائی ، محتاجی ، غریبی ، بیکسی ، یا لاچارگی کی حالت میں ہونا.

بَکَس بَنْد نِیلام

ان چیزوں کا نیلام جن کے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی

بِکَس کر رَہ جانا

کھلتے ہی مرجھا جانا

بیکا

پریشان، بکھرا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، زخمی، مضروب

بیْکَل

restless

بَکْسا

رک: بَکَس / بَکْس جس کا یہ عوامی تلفظ ہے

بَکْسُوا

لوہے کا حلقہ جس کے ساتھ کس چیز کے اٹکانے یا باندھنے کے لئے کانٹا لگا رہتا ہے

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیکَس کے معانیدیکھیے

بیکَس

bekas•बेकस

نیز : بے کَس

اصل: فارسی, ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بیکَس کے اردو معانی

صفت

  • ایسا شخص جس نے کسی کا کچھ ادا کرنا ہو، بے بس، مجبور
  • وہ شخص جس کا کوئی ساتھی اور معاون نہ ہو، دوست و آشنا کے بغیر،بے یار و مدد گار، تنہا، اکیلا
  • وہ شخص جس کے پاس کو پیسہ نہ ہو، غریب، کنگال
  • بن باپ کا، یتیم (یہ معنی فارسی میں آئے ہیں مگر اردو میں بھی حسب موقع ہو سکتے ہیں
  • بے وسیلہ، بے ذریعہ
  • مسافر
  • پردیسی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گھاس جو نیچی مرطوب زمینوں میں اگتی اور چارے کے کام آتی ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of bekas

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa shaKhs jis ne kisii ka kuchh ada karnaa ho, bebas, majbuur
  • vo shaKhs jis ka ko.ii saathii aur mu.aavin na ho, dost-o-aashnaa ke bagair,be yaar-o-madadgaar, tanhaa, akelaa
  • vo shaKhs jis ke paas ko paisaa na ho, Gariib, kangaal
  • bin baap ka, yatiim (ye maanii faarsii me.n aa.e hai.n magar urduu me.n bhii hasab mauqaa ho sakte hai.n
  • be vasiila, be zariiyaa
  • musaafir
  • pardesii
  • ek kism kii ghaas jo niichii martub zamiino.n me.n ugtii aur chaare ke kaam aatii hai

English meaning of bekas

Adjective

Noun, Masculine

  • A kind of grass (growing in low ground: it is used for fodder)

बेकस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा व्यक्ति जिसे किसी का कुछ देना शेष रह गया हो, विवश, मजबूर, बेबस
  • वो व्यक्ति जिसका कोई मित्र या सहायता करने वाला न हो, निस्सहाय, असहाय, निराश्रय, बेयार-ओ-मददगार, तन्हा, अकेला
  • वो व्यक्ति जिसके पास धन न हो, ग़रीब, दरिद्र, कंगाल
  • दुःखित, दुखी, कष्टग्रस्त, पीड़ित, तकलीफ़ज़द
  • बिना बाप का, अनाथ, ( यह अर्थ फ़ारसी में आता है मगर उर्दू में भी आवश्यक्तानुसार हो सकता है )
  • यात्री, मुसाफ़िर
  • परदेसी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की घास जो नीची नम ज़मीनों में उगती और चारे के काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیکَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیکَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone