تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْتَوْیَہ" کے متعقلہ نتائج

کَرْتَوْیَہ

ऐसा काम जिसे पूरा करना अपने लिए परम आवश्यक और धर्म के रूप में हो।

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

کَرْتَبْیَہ

فرض ، ضروری .

قَرْطی

एक प्रकार का कपड़ा जो काले और हरे रंग का होता है।

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

کَھرْتی

ایک قسم کا پھل دار پودا یا غلّہ جو مویشیوں کو بطور چارہ کھلایا جاتا ہے، گوار

کارْتی

(کاشت کاری) موسم ، فصل ، زمانہ.

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کُرْتَہ

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کَراہَتی

رک: کراہت

کَروِیَہ

زیرہ، کالا زیرہ.

کَرْوِیا

ایک نبات کے تخم جو زیرو سفید کے مشابہ ہوتے ہیں ، رنگ زرد اور مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے ، بطور دوا مستعمل ہیں ، شاہ زیرہ ، کمون رومی.

کَرتَبِیا

۔صفت۔ ۱۔ہنر دکھانے والا۔ چالاک۔ ۲۔شعبدہ گر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْتَوْیَہ کے معانیدیکھیے

کَرْتَوْیَہ

kartavya•कर्तव्य

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَرْتَوْیَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو ہوچکا ہو، جس کا کیا جانا ضروری ہو، لازمی، اصلی، حقیقی، موزوں، قابل عمل، جو تجربے پر مبنی ہو، نہ کہ نقل وروایت یا قیاس پر

Urdu meaning of kartavya

  • Roman
  • Urdu

  • jo hochukaa ho, jis ka kiya jaana zaruurii ho, laazimii, aslii, haqiiqii, mauzuun, kaabul amal, jo tajurbe par mabnii ho, na ki naqal varvaa.et ya qiyaas par

कर्तव्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा काम जिसे पूरा करना अपने लिए परम आवश्यक और धर्म के रूप में हो।
  • ऐसा काम जो किया जाने को हो या किये जाने के योग्य हो।
  • कर्तव्य
  • वह कार्य जो किया जाना चाहिए; करने योग्य कार्य
  • कार्य जो नैतिक और धार्मिक रूप से आवश्यक हो
  • कानून या विधि की दृष्टि से आवश्यक कार्य
  • उचित कर्म; फ़र्ज़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْتَوْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْتَوْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone