تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْسَنی" کے متعقلہ نتائج

کَرْسَنی

ایک قسم کا چنا ہوا جو مقدار اور رن٘گ میں مٹر کی طرح ہوتا ہے .

کَرْسَنَہ

مٹر، موٹھ

کَرَسْنا

دھواں دینا اور سلگ سلگ کر جلنا

کَرْنی

جھاڑو

کَرْدَنی

کرنے کے لائق، کرنے جوگا

کَرْشَنی

ایک حلقہ دار اوزار ؛ مچھلی پکڑنے کا کانٹا ؛ درانتی .

کَسْنی

(تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.

کَاسْنِی

سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کَرْشِنی

گھوڑے کا دہانہ

کِرَنی

شعاعی ، شعاعوں جیسی.

کِرانی

عیسائی، وہ دیسی جو عیسائی ہو گیا ہو، جس کے والدین میں سے ایک ہندوستانی اور دوسرا انگریز یا یوروپی ہو

کَرّانی

(جہاز رانی) جہاز کے تمام اخراجات اور ساز و سامان کا حساب لکھنے اور مسافروں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا ملازم.

کَرْسان

(ٹھگی) کرسال

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْسَنی کے معانیدیکھیے

کَرْسَنی

karsanii•करसनी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَرْسَنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چنا ہوا جو مقدار اور رن٘گ میں مٹر کی طرح ہوتا ہے .

Urdu meaning of karsanii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chinh hu.a jo miqdaar aur rang me.n maTar kii tarah hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْسَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْسَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone