تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرونچ دینا" کے متعقلہ نتائج

کَھرونچ دینا

کھرچ دینا، چھیل دینا، خراش لگا دینا

کھونچ دینا

گھون٘پنا ، چبھونا ، داخل کرنا (سوئی کیل وغیرہ).

کھینچ دینا

سولی پر چڑھا دینا

کھرچ دینا

چھیلنا

کُونچ دینا

کوچنا ، ہلکا سا نشان لگانا.

تَصْوِیر کھینچ دینا

نقشہ سامنے کردینا، اصلیت ظاہر کردینا، سماں بان٘دھ دینا

کانچ نِکال دینا

اتنا مارنا کہ کانچ نکل پڑے ، بہت مارنا ، سخت محنت لینا ، حد سے زیادہ پریشان کرنا

کانوں کو مَزَہ دینا

باتیں سننے سے مزہ آنا ، سننے میں لطف آنا.

کانوں میں ٹھینٹِھیاں دینا

۔(کنایۃً) کچھ نہ سننا۔

پھانسی پَر کِھینچ دینا

رک: پھان٘سی دینا.

کانوں پَر مُہر کَر دینا

سننے کی صلاحیت ختم کر دینا.

کانوں میں بات ڈال دینا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

زَمِین کی طَنابیں کِھینچ دینا

مسافت کم کردینا، فاصلہ تھوڑا کردینا

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

آسمان کی طنابیں کھینچ دینا

بہت دشوار کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرونچ دینا کے معانیدیکھیے

کَھرونچ دینا

kharo.nch denaa•खरोंच देना

  • Roman
  • Urdu

کَھرونچ دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کھرچ دینا، چھیل دینا، خراش لگا دینا

Urdu meaning of kharo.nch denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kharch denaa, chhail denaa, Kharaash laga denaa

खरोंच देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • खुरच देना, छील देना, खरोंच लगा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرونچ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرونچ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone