تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْدا" کے متعقلہ نتائج

کَرْدا

(نیاریہ) میل کا وزن جو کسی دھات کے صاف کرنے میں اصلی وزن سے خارج کردیا جائے ، کٹوتی ، منہائی .

کردہ

مرکبات میں بطور لاحقہ

قِرْدَہ

बन्दर की मादा, वानरी, बंदरिया।

کَرْدان

پرندے کی ایک قسم ، کلنگ ، چوبینہ ، لق لق .

کَردہ کار

تجربہ کار، واقف کار

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

کِرْدار

روش، چال چلن، سیرت

کِرْدار اَدا کَرْنا

خوش اسلوبی سے کام انجام دینا، سلیقے سے کام کرنا، بہتر طور پر کوئی کام سر انجام دینا، ڈرامے وغیرہ میں کوئی پارٹ ادا کرنا

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کِرْدارِیَہ

(نفسیات) رک : کرداری (انگ : Behaviourists).

کِرْدارا

رک : املتاس (لاط : Cathartolarpussistus).

کِرْدار طَرازی

رک : کرادر سازی .

کِرْدار آفْرِینی

کردار پیدا کرنا ، کردار تخلیق کرنا ، کردار سازی .

کِرْدار کُشی

کردار شکنی، شخصیت کو بُرا بھلا کہنا، شخصیت کو مسخ کر کے پیش کرنا

کِرْدار سازی

کردار بنانا، شخصیت کو سنوارنا، بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْدا کے معانیدیکھیے

کَرْدا

kardaa•करदा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَرْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نیاریہ) میل کا وزن جو کسی دھات کے صاف کرنے میں اصلی وزن سے خارج کردیا جائے ، کٹوتی ، منہائی .
  • ایک سکے کو دوسرے سکے سے تبدیل کرانے میں جو کمی کا واقع ہو ، بٹا ، نئی پرانی چیزوں کے تبدیل کے فرق کی رقم .

Urdu meaning of kardaa

  • Roman
  • Urdu

  • (nayaariyaa) mel ka vazan jo kisii dhaat ke saaf karne me.n aslii vazan se Khaarij kar diyaa jaaye, kaTautii, minhaa.ii
  • ek sake ko duusre sake se tabdiil karaane me.n jo kamii ka vaaqya ho, baTaa, na.ii puraanii chiizo.n ke tabdiil ke farq kii raqam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone